محفوظات برائے ”نماز“ زمرہ
اسلام کی بنیاد
sulemansubhani نے Monday، 4 May 2020 کو شائع کیا.

اسلام کی بنیاد حدیث پاک میں ہے ’’اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر ہے اللہ کی وحدانیت اور رسول ا کی رسالت کا اقرار کرنا، نماز قائم کرنا، زکوٰۃ دینا، اور حج کرنا‘‘ میرے پیارے آقاﷺ کے پیارے دیوانو! زکوٰۃ سے متعلق ہمارے آقا و مولیٰ جناب محمد رسول اللہﷺ نے بھی تاکید فرمائی ہے۔ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


آپ بڑے پکے نمازی ہیں ۔ ما شاء الله تبارك و تعالى لیکن ذرا غور کیجئے ، اللہ نہ کرے ، کہیں آپ کا شمار ان میں تو نہیں ؟ 3 طرح کے لوگوں کی نماز قبول نہیں کی جاتی ، ان کے کانوں سے بھی اوپر نہیں اٹھائی جاتی ، ایک بالشت بھر بھی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نماز کا ترجمہ و تشریح
sulemansubhani نے Sunday، 3 May 2020 کو شائع کیا.

جس کو نماز کا ترجمہ و تشریح نہیں آتی اس کا نماز میں زیادہ دل نہی لگتا اسکو پتہ نہی ہوتا وہ کیا پڑھ رہا، آئیں نماز سیکھیں اور دوسروں کو سکھائیں* ثناء سُبْحَانَکَ اللّٰهُمَّ وَبِحَمْدِکَ، وَتَبَارَکَ اسْمُکَ وَتَعَالٰی جَدُّکَ، وَلَا اِلٰهَ غَيْرُکَ. (ترمذی، الجامع الصحيح، أبواب الصلاة، باب ما يقول عند افتتاح الصلاة، 1 […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
نیک عورت کے لئے نبی کی دعا
sulemansubhani نے Saturday، 2 May 2020 کو شائع کیا.

نیک عورت کے لئے نبی کی دعا جو عورت نیک اور دیندار ہوتی ہے اور اپنے شوہر سے سچی محبت کے ناطے نیک کاموں کا حکم دینے والی ہوتی ہے وہ بارگاہ خودا و رسول کی پسندیدہ عورت ہے نبی اکرم نور مجسم ﷺ نے اس کے لئے دعائے خیر و برکت فرمائی  حضرت ابو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


🏝🏝🏝 آج کل ایک کنفیوژن یہ پھیلائی جارہی ہے کہ نماز تراویح اور اس کی رکعات کا احادیث نبویہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم میں کوئی ثبوت ہی نہیں۔۔ 🏝🏝نتیجہ یہ کہ کم علم رکھنے والے مسلمان بھائی بہنیں الجھن کا شکار ہوجاتے ہیں کہ ہم نے جب سے ہوش سنبھالا بیس تراویح […]

مکمل تحریر پڑھیے »


زانی سے بھی بدتر ہے
sulemansubhani نے Friday، 10 April 2020 کو شائع کیا.

زانی سے بھی بدتر ہے بنی اسرائیل کی ایک عورت حضرت موسی علیہ السلام کی خدمت میں آئی اور عرض کیا اے نبی اللہ ! میں نے بہت بڑا گناہ کیا ہے، اور توبہ بھی کی ہے، اللہ د سے دعا مانگئے کہ وہ مجھے بخش دے، اور میری توبہ قبول فرما لے۔ حضرت موسیٰ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


شیطان دور بھاگے
sulemansubhani نے Thursday، 9 April 2020 کو شائع کیا.

شیطان دور بھاگے ایک شخص جنگل سے گزر رہا تھا کہ اس کے ساتھ شیطان ہو گیا چنانچہ اس شخص نے نہ تو فجر کی نماز پڑھی، نہ ظہر و عصر کی اور نہ ہی مغرب و عشاء کی، رات کو جب سونے کا وقت ہوا تو شیطان نے اس سے کہا کہ میں تم […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سر مونڈنے کا حکم
sulemansubhani نے Wednesday، 8 April 2020 کو شائع کیا.

سر مونڈنے کا حکم حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ عنہ کے والد عبد العزیز مصر کے گورنر تھے انہوں نے اپنے لڑکے کو اعلیٰ تعلیم دلانے کے لئے مدینہ میں حضرت صالح بن کیسان رضی اللہ عنہ کی نگرانی میں دے دیا چنانچہ ایک مرتبہ حضرت عمر بن عبد العزیز نے نماز میں تاخیر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جہنم کے دروازے پر
sulemansubhani نے Tuesday، 7 April 2020 کو شائع کیا.

جہنم کے دروازے پر حضرت ابو اللیث سمرقندی رحمۃ اللہ علیہ نے حضور ا کا یہ قول نقل کیا ہے کہ جو شخص ایک فرض نماز بھی جان بوجھ کر چھوڑ دے اس کا نام جہنم کے دروازے پر لکھ دیا جاتا ہے جس میں اسکا جانا ضروری ہے۔ (قرۃ العین ) میرے پیارے آقا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


قبر میں شعلے
sulemansubhani نے Friday، 3 April 2020 کو شائع کیا.

قبر میں شعلے بعض صالحین سے مروی ہے کہ ایک آدمی نے اپنی مردہ بہن کو دفن کیا تو اس کی تھیلی بے خبری میں قبر میں گر گئی جب سب لوگ اسے دفن کر کے چلے گئے تو اسے اپنی تھیلی یاد آئی چنانچہ وہ آدمی لوگوں کے چلے جانے کے بعد قبر پرپہونچا […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com