محفوظات برائے ”ماں ، والدہ“ زمرہ

عید پر بیٹیوں کی خوشی کا خیال رکھیں افتخار الحسن رضوی برصغیر میں اسلام پر عمل لوگوں نے اپنے مزاج کے مطابق کر لیا ہے۔ مثلاً جو آوارہ مزاج ہیں وہ ایام عید میں حد سے غل غپاڑہ، ناچ بھنگڑا اور بے حیائی سے کام لیتے ہیں، سڑکوں اور بازاروں میں بدتمیزی کرتے ہیں اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بیٹیوں کی تربیت
sulemansubhani نے Saturday، 29 May 2021 کو شائع کیا.

بیٹیوں کی تربیت 🥀 🌸 بیٹیوں کو لاڈ پیار دیں ، اچھی تعلیم اور ماحول فراہم کریں ، لیکن ان کی تربیت میں کسی قسم کی کوتاہی نہ ہونے دیں ۔ اُمورِ خانہ داری ، مہمان نوازی اور وضع داری میں انھیں کسی قسم کی سُستی کا شکار نہ ہونے دیں ۔ 🌸 پرانی عقل […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ماں جی قبلہ کی یاد میں
sulemansubhani نے Monday، 29 March 2021 کو شائع کیا.

ماں جی قبلہ کی یاد میں ڈاکٹر کوکب نورانی اوکاڑوی

مکمل تحریر پڑھیے »


بدترین گناہ
sulemansubhani نے Friday، 26 March 2021 کو شائع کیا.

بدترین گناہ اُمُّ المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا جبرئیل علیہ السلام پندرہویں شعبان کی رات کو میرے پاس آئے اور کہا آج کی رات اللہ تعالیٰ بنو کلب کی بکریوں کے بال کے برابر گنہگاروں کو بخش دیتا ہے لیکن مشرک،کینہ پرور،رشتہ توڑنے والا، […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ہاں ان سے صلہ رحمی کرو
sulemansubhani نے Tuesday، 23 March 2021 کو شائع کیا.

حضرت اسماء بنت ابو بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے مروی ہے کہ قریش سے معاہدے کے دنوں میں میری والدہ میرے پاس آئیں اور وہ ضرورت مند ہیں تو کیا میں ان سے صلہ رحمی کروں ؟ سرکا ر رحمتِ عالم انے فرمایا ہاں ان سے صلہ رحمی کرو۔ میرے پیارے آقاﷺ کے پیارے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


فرمانبردار بننے کا طریقہ
sulemansubhani نے Saturday، 20 March 2021 کو شائع کیا.

فرمانبردار بننے کا طریقہ حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسولِ اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا ’’جس شخص کے والدین یا ان میں سے کسی ایک کا انتقال ہو جائے او ر وہ ان کا نافرمان ہو پھر وہ ان کے لئے مستقل استغفار اور دعا کرتا رہے تو اللہ تعالیٰ اسے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ایک بزرگ کا حج مقبول نہ ہوا
sulemansubhani نے Saturday، 20 March 2021 کو شائع کیا.

ایک بزرگ کا حج مقبول نہ ہوا حضرت مالک بن دینا ر رحمۃ اللہ علیہ ایک سال حج کے لئے تشریف لے گئے، جب لوگ عرفات سے واپس ہوئے تو رات میں آپ نے خواب میں دیکھا کہ آسمان سے دو فرشتے اترے، ایک نے دوسرے سے پوچھا اِمسال کتنے لوگوں کا حج مقبول ہو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


عہد فاروقی کا دردناک واقعہ
sulemansubhani نے Friday، 19 March 2021 کو شائع کیا.

عہد فاروقی کا دردناک واقعہ حضرت عمر فاروق اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے زمانے میں کوئی سودا گر تھا ایک روز اس کی ماں خرچہ کے لئے اس کے پاس کچھ مانگنے آئی، اس کی بیوی نے کہا آپ کی ماں یونہی روز روز مانگ کر ہمیں محتاج بنا دینا چاہتی ہے۔ غریب ماں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
ماں کی بددعا کا حیرتناک اثر
sulemansubhani نے Friday، 19 March 2021 کو شائع کیا.

ماں کی بددعا کا حیرتناک اثر ایک بزرگ نے مکہ معظمہ جانے کا ارادہ کیا ان کی ایک ماں تھیں جو ان کے مکہ جانے پر خوش نہ تھیں، یہ بزرگ منت و سماجت کے باوجود انھیں راضی نہ کرسکے اور مکہ کے لئے روانہ ہوگئے ادھر ان کی ماں نے بارگاہ الٰہی میں گریہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سر گدھے کا
sulemansubhani نے Thursday، 18 March 2021 کو شائع کیا.

سر گدھے کا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ حضرت عوام بن حوشب رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں میں ایک محلے میں گیا اس کے کنارے پر قبرستان تھا عصر کے وقت ایک قبر شق ہوئی اور اس میں سے ایک آدمی نکلا جس کا سر گدھے کا اور باقی بدن انسان کا تھا […]

مکمل تحریر پڑھیے »