محفوظات برائے ”آہ“ زمرہ
تیسری آہ
sulemansubhani نے Sunday، 8 October 2006 کو شائع کیا.

تیسری آہ یہ مظلوم کے منہ سے نکلتی ہے ۔۔ اس سے ڈرنا چاہیئے وہ جب اللہ ۔۔۔ کہتا ہے تو آخر میں آہ ہی کی آواز نکلتی ہے ۔۔ یہ آہ آسمان کو چیرتی ہوئی جاتی ہے سیدھا عرش کو ہلاتی ہے ۔۔ اسی آہ کے متلعق ہے کہ ۔۔۔ آہ جو دل سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
دوسری آہ
sulemansubhani نے Friday، 6 October 2006 کو شائع کیا.

دوسری آہ وہ ہے جو دنیاوی اور فانی اشیاء کے چھن جانے کی وجہ سے نکلتی ہے ۔ کوئی مرگیا تو واویلا ۔۔۔ کوئی چیز گم ہوگئی تو آہ و زاری ۔۔۔ یہ آہ شکایت ہے ۔۔۔ آہ و فغاں نہ کیجئے ۔۔۔ انا للہ وانا الیہ راجعون کی طرف دھیان دیجیے ۔۔۔ اسی آہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
پسندیدہ آہ ۔۔۔۔۔ نا پسندیدہ آہ
sulemansubhani نے Friday، 6 October 2006 کو شائع کیا.

پسندیدہ آہ ۔۔۔۔۔ نا پسندیدہ آہ  جو کسی کے غم میں ہو ۔۔۔۔ وہ آہ ۔۔۔ پسندیدہ ۔۔۔ اور جو ذاتی مفاد کے درد کی وجہ سے ہو وہ نا پسندیدہ ۔۔۔۔ سب سے ہے محبوب وہ آہ ۔۔۔ جب کہے بندہ ۔۔۔۔در نیم شبی اے اللہ ۔۔۔ معاف کر گناہ ۔۔۔ اسی آہ کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
آہ ۔۔۔۔ ہر جگہ
sulemansubhani نے Friday، 6 October 2006 کو شائع کیا.

آہ ۔۔۔۔ ہر جگہ آہ تو ہر جگہ ہے ۔اگر غریب آہیں بھرتا ہے تو امیر بھی یہی کام کرتا ہے ، کمزوری آہ کا سبب ہے تو طاقتور کو بھی روتے دیکھا ہے ۔ جہاں‌دکھ ۔۔۔وہاں آہ۔۔ اب آپ ہی بتائیں دنیامیں دکھ کہاں نہیں ہے ؟ کوئی بھی جگہ مجھے آہ سے خالی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
( آہ )
sulemansubhani نے Friday، 6 October 2006 کو شائع کیا.

( آہ ) فارسی زبان کا لفظ ہے ۔۔ اس کے معنی ہوتے ہیں ( افسوس ) یہ لفظ مونث استعمال ہوتا ہے ، یعنی آپ کہیں گے میری آہ نکل گئی ۔۔۔۔ یہ نہیں کہیں گے میرا آہ نکل گیا ۔۔ جسم کو چوٹ لگے یا روح کو ۔۔۔۔ ہڈی ٹوٹے یا دل ۔۔۔۔۔ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
(نعت)
sulemansubhani نے Friday، 6 October 2006 کو شائع کیا.

(نعت) صلوۃ و سلام سید الانبیا ء صلی اللہ علیہ وسلم پر جن کی آہ و زاری کی وجہ سے اللہ نے جنگ بدر میں فتح دی ، جو پیدا ہوئے تو امت کی خاطر روئے ، براق پر بیٹھنے لگے تو گریہ زاری کی ۔۔ غاروں میں امت کی خاطر آہ و فغاں کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
( حمد )
sulemansubhani نے Thursday، 5 October 2006 کو شائع کیا.

( حمد ) تمام تعریفیں اللہ کے لئے جس کے نام میں بھی آہ ہے ، مظلوم کی آہ کو فورََا سنتا ہے ، جس نے انبیاو اولیا کو آہوں سے شناسا کیا جو شکستہ دلوں کا خریدار ہے ، جسے آہ سحرگاہی سے پیار ہے ، جو قرآن میں کہتا ہے ۔ فلیضحکو قلیلاَََ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com