محفوظات برائے ”اہلسنت اردو خبریں“ زمرہ
رمضان سیالوی کا یہ رویہ نامنظور
sulemansubhani نے Saturday، 4 May 2024 کو شائع کیا.

میں اگر اس مسجد کا خطیب ہوتا تو انتظامیہ کو کہتا کہ آج کے دن میں اپنا حق شیخ محترم کو تفویض کرتا ہوں، یہ ہمارے بزرگ مہمان عالم دین ہیں انہیں خطاب کرلینے دیجیے۔بلکہ انکی آمد کے وقت میں خود موجود ہوتا، دست بوسی کرتا، قدموں میں بیٹھا رہتا اور اجازتِ حدیث کا طالب […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

*استاذ العلماء- نبیرہ صدر الشریعہ مفتی عطاء المصطفی اعظمی علیہ الرحمہ آج وصال فرماگئے۔* _*ان کی وہ خصوصیات جو آپ کو زمانے میں بہت کم یا بالکل نہیں ملیں گی*_ علم و عمل کا حسین امتزاج، ہر وقت محنتی اور مصروف رہنے والے مدرس ، عالم، مفتی، شیخ الحدیث،  پیر ، عامل ، امام اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
تاج الفقہاء محدث حیدرآبادی
sulemansubhani نے Friday، 5 April 2024 کو شائع کیا.

ایک چراغ اور بجھا اور بڑھی تاریکی ۔۔۔۔ حضرت شیخ الحدیث و التفسیر مولانا احمد میاں برکاتی بقضائے الٰہی رحلت کر گئے  ۔۔۔۔۔ انَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ ۔۔۔۔ آپ  رئیس الافتاء ، دارالعلوم احسن البرکات حیدرآباد سندھ تھے ۔۔۔ آپ بڑے علمی خانوادہ کے چشم و چراغ تھے ۔۔۔ آپ کے والد گرامی حضرت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

ڈاکٹر برق کا انتقال مسلم سیاست کے ایک عہد کا خاتمہ__ غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی کل صبح ہندوستانی سیاست کے سب سے معمر سیاسی رہنما ڈاکٹر شفیق الرحمٰن برق صاحب کا انتقال ہوگیا۔آج صبح انہیں ان کے آبائی وطن سنبھل میں سپرد خاک کر دیا گیا۔نماز جنازہ حضرت سید امین میاں برکاتی سجادہ خانقاہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

نظام مصطفی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کا عظیم مجاہد اور حضرت قائد اہل سنت مولانا شاہ احمد نورانی صدیقی رحمۃ اللہ علیہ کا ایک سپاہی عارضی دنیا سے رخت سفر باندھ گیا ۔۔ حضرت صاحبزادہ پیر حافظ سعید احمد نقشبندی ( سجادہ نشین آستانہ عالیہ دریائے رحمت شریف ضلع اٹک ) دل ❤️ کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

’جوواقعی آدمی ہوگاوہ کبھی بے لباس نہیں ہوگا ‘سہ روزہ سنی اجتماع کے پہلے دن امیرسنی دعوت اسلامی مولانامحمدشاکرنوری کاخواتین سے خطاب،آج اورکل مردوں کااجتماعممبئی:سنی دعوت اسلامی کا۳۱؍واں سالانہ سہ روزہ سنی اجتماع آج یہاں آزادمیدان وادی نورمیں جمعہ کی نمازکے بعدفوراًتلاوت قرآن پاک اورحضرت معین میاں صاحب قبلہ کی پرسوزدعاؤں سے شروع ہوگیا۔خواتین کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
عسقلان(Ashkelon)
sulemansubhani نے Tuesday، 10 October 2023 کو شائع کیا.

عسقلان(Ashkelon) یہ شہر حالیہ غزہ۔اسرائیل جنگ میں سب سے زیادہ خبروں میں ہے۔اس شہر پر ہفتہ 7 اکتوبر کو حماس کے عسکری ونگ نے قبضہ کر لیا تھا ۔اور یہ قبضہ ابھی تک جاری ہے ۔سابقہ فلسطین کا یہ وہ تاریخی شہر ہے جہاں سے ابن حجر عسقلانی سمیت کئ علما کا تعلق تھا ۔ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
مراکش میں گزشتہ شب شدید ترین زلزلہ
sulemansubhani نے Saturday، 9 September 2023 کو شائع کیا.

اسلامی دنیا کے خوبصورت ترین، تاریخی اور عظیم تہذیبی ورثے سے مالا مال مُلک “المغرب” یعنی مراکش میں گزشتہ شب شدید ترین زلزلہ آیا جس سے تاحال تقریباً ایک ہزار اموات ہو چکی ہیں۔ پورے ملک میں زلزلہ محسوس کیا گیا لیکن خصوصا قدیم مراکش، الصویرہ، اگادیر، یوسفیہ، شیشاوہ، ورزازات، اسفی وغیرہ میں کافی نقصانات […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

پاکستان نے اقوام متحدہ میں قرآن پاک کی بیحرمتی کے خلاف قرارداد پیش کی جسے اکثریت کے ووٹ سے منظور کر لیا گیا۔ لیکن 12 ممالک ایسے بھی تھے جو قرآن پاک اور مقدس کتابوں کو جلانے اور ان کی بیحرمتی کے حامی تھے۔ ان ممالک کے نام غور سے دیکھ لیں، تقریبا یہی ممالک […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
علامہ یٰسین اختر مصباحی کا انتقال
sulemansubhani نے Sunday، 7 May 2023 کو شائع کیا.

So sad انا للہ وانا الیہ رٰجعون! مدتوں رویا کریں گے جام و پیمانہ تجھے رئیس التحریر علامہ یٰسین اختر مصباحی صاحب بانی دار القلم دہلی ابھی کچھ دیر قبل دارِ فنا سے دارِ بقا کو کوچ فرما گئے، اللہ پاک حضرت کو غریقِ رحمت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام پر فائز فرمائے، […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com