sulemansubhani نے Wednesday، 28 April 2021 کو شائع کیا.
پادری یولوجیوس کاانجام تحریر: محمد اسمٰعیل بدایونی اسی زمانے میں قرطبہ میں ایک نوجوان لڑکی رہاکرتی تھی۔اس نوجوان لڑکی کانام لکرتیتاتھا۔ یہ لکرتیتا تھی کون ؟جنید نے پوچھا نے پوچھا ۔ وہی بتا رہی ہوں ۔ جنید کی عجلت پر مس مسکرائیں ۔ لکر تیتا کے ماں باپ مسلمان تھے۔ ان کے گھر میں ایک […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 16 April 2021 کو شائع کیا.
ابلیس کی پارلیمنٹ تحریر: محمد اسمٰعیل بدایونی شیطان پورہ کی شیطانی پارلیمنٹ کا ہنگامی اجلاس جاری تھا ۔ ابلیس اپنے چیلوں سے خطاب کرتے ہوئے کہہ رہا تھا : میرے گندے گندے شیطانو! نیکستان پر اس بار ایسا حملہ کرو کہ ان کا بچہ بچہ “خواہش کے وائرس” میں مبتلا ہو جائے ۔ ’’خواہش کے […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 28 March 2021 کو شائع کیا.
نصاب تعلیم برائے دینیات از قلم:- مناظر اہلسنّت ماہر رضویات علامہ عبدالستار ہمدانی المعروف مصروف برکاتی رضوی نوری
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 9 August 2020 کو شائع کیا.
اسلام کےمجرم تحریر: محمداسمٰعیل بدایونی بستی میں جس نے بھی سُنا اس نے انگلیاں دانتوں میں دبالیں ۔ کیا دور آ گیا ہے ؟چمن بھائی نے بڑبڑاتے ہوئے کہا ۔ ہوا کیا ہے ۔ببن بھیا نے پوچھا ۔ ہوا کیاہے ارے یہ پوچھو کیا نہیں ہوا ؟ چمن بھائی نے پریشانی کے ساتھ کہا ۔ […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 15 May 2020 کو شائع کیا.
نبی رحمت ﷺ کی بچوں سے محبت تحریر: احمد رضا مصباحی حضور نبی کریم علیہ الصلاۃ والتسلیم بچوں سے حد درجہ محبت فرماتے تھے۔ آپ بچوں کو اپنی آغوش مبارک میں بٹھاتے، سر پر ہاتھ پھیرتے، کبھی دوش مبارک پر سوار کرتے تو کبھی فرط محبت میں خود سے چمٹا لیتے۔ ایک مرتبہ رحمۃ للعٰلمین […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 12 May 2020 کو شائع کیا.
🤾♀️بچوں کی خوشیاں 🤾♂️ تقریباً ڈیڑھ گھنٹہ ہونے کو ہے میں مطالعہ میں مگن ہوں اور بچے میرے ساتھ کھیل رہے ہیں ۔ کبھی اوپر چادر دیتے ہیں ، کبھی پُشت پر گاڑی چلاتے ہے ، کبھی کمر پر آٹا گوندھتے ہیں ، کبھی پیٹ پر کپڑا باندھتے ہیں ؛ کبھی سر دباتے ہیں ، […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 17 April 2020 کو شائع کیا.
قبولِ اسلام کی داستان تحریر : محمد اسمٰعیل بدایونی رات بہت بیت چکی تھی اور مجھے کچھ بھی سمجھ نہیں آ رہا تھا “کیا مجھے اسلام قبول کر لینا چاہیے ؟” مینا کماری نے سوچا۔ تمہیں معلوم ہے تمہارے دل کی اس کیفیت کا تمہارے گھر میں کسی کو معلوم بھی ہوگیا تو کہرام مچ […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 16 April 2020 کو شائع کیا.
والدین کی شکایت ۔۔۔ تحریر: محمد اسمٰعیل بدایونی صبح فجر کی نماز پڑھ کر سو ہی رہا تھا باہر کچھ آوازیں آنے لگیں لیکن میں پوری رات کا جاگا ہو ا تھا لہذا رضائی سر تک اوڑھی کروٹ لی اور دوبارہ سو گیا کچھ دیر بعد اہلیہ نے آ کر جگایا ۔ ارے جاگیے ! […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 15 April 2020 کو شائع کیا.
فاطمہ کی کال۔۔۔ تحریر : محمد اسمٰعیل بدایونی مما! مجھے لگتا ہے یہ فتوری چڑیل کبھی کبھی مما پر بلکہ سب کی ماؤں پر حملہ کر دیتی ہے ۔فاطمہ نے کہانی پڑھنے کے بعد کہا ۔ اچھا وہ کیسے ؟ مما نے پوچھا ۔ وہ میں اسمٰعیل انکل ہی کو بتاؤں گی ۔۔۔وہی کچھ علاج […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Monday، 13 April 2020 کو شائع کیا.
آزمائش ۔۔۔ تحریر : محمد اسمٰعیل بدایونی شہر کی گلیوں میں سناٹا ہوئے دو دن ہو چکے تھے ۔۔۔بلوائیوں نے جگہ جگہ آگ لگائی ہو ئی تھی مسلمان سہم چکے تھے ۔۔۔دو دن سے مسجد میں اذان بھی نہیں ہو سکی تھی ۔۔۔بستی میں خوف و ہراس کا عالم تھا ۔۔۔ دو دن کے بعد […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »