محفوظات برائے ”خواتین اسلام“ زمرہ
ہم تو انہیں روکیں گے
sulemansubhani نے Friday، 22 May 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 308 روایت ہے حضرت مجاہد سے وہ حضرت عبداﷲ ابن عمر سے راوی کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کوئی شخص اپنے گھر والوں کو مسجدوں میں آنے سے ہر گز نہ روکے تو عبدا ﷲ ابن عمر کے بیٹے نے کہا ہم تو انہیں روکیں گے تو حضرت عبداللہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


خداکی قسم ہم تو انہیں منع کریں گے
sulemansubhani نے Friday، 22 May 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 307 اور سالم کی روایت میں اپنے والد سے ۱؎ یوں ہے کہ فرمایا تب عبد اللہ ان پر متوجہ ہوئے اورا نہیں ایسی گالی دی جیسی گالی دیتے انہیں کبھی نہ سنا تھا۲؎ اور فرمایا کہ میں تجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خبر دیتا ہوں اورتو کہتا ہے کہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
ہم ان کو روکیں گے
sulemansubhani نے Friday، 22 May 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 306 روایت ہے حضرت بلال ابن عبداﷲ ابن عمر سے ۱؎ وہ اپنے والد سے راوی فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ عورتوں کو ان کے مسجدوں کے حصوں سے نہ روکو جب تم سے اجازت مانگیں ۲؎ یوں بلال بولے کہ خدا کی قسم ہم تو روکیں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


دنیادار کی بات مفاد سے خالی نہیں
sulemansubhani نے Friday، 22 May 2020 کو شائع کیا.

دنیادار کی بات مفاد سے خالی نہیں دنیا والے لوگوں کو کتنا بھی حسین خواب دکھا رہے ہوں انکے اپنے مفاد سے خالی نہیں،شھوت رانیوں کو زندگی کی بنیاد بنانے والے عورتوں کو آزادی کی راہ اسی لئے بتاتے ہیں کہ عورتیں انکے داوٗ میں آجائیں اور انکا اپنا خواب شرمندہٗ تعبیر ہو جائے،اور انہوں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


عورت جب خوشبو لگا کر مجلس پرگزرے تو
sulemansubhani نے Thursday، 21 May 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 289 روایت ہے حضرت ابو موسیٰ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول ا ﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ ہر آنکھ زنا کار ہے ۱؎ اور عورت جب خوشبو لگا کر مجلس پرگزرے تو وہ ایسی ایسی ہے یعنی زانیہ ہے ۲؎(ترمذی) ابوداؤد اور نسائی کی روایت اسی طرح ہے۔ شرح ۱؎ یعنی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اس عورت کی نماز قبول نہیں
sulemansubhani نے Thursday، 21 May 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 288 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے محبوب ابوالقاسم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا کہ اس عورت کی نماز قبول نہیں جو مسجد کے لیئے خوشبو لگائے ۱؎ جب کہ جنابت کے غسل کی طرح غسل کرے ۲؎(ابوداؤد)احمد و نسائی نے ا سکی مثل۔ شرح ۱؎ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


عورت کی افضل نماز
sulemansubhani نے Thursday، 21 May 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 287 روایت ہے حضرت ابن مسعود سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے عورت کی نماز اپنے گھر میں صحن میں نماز سے افضل ہے ۱؎ اور اس کی نماز کوٹھڑی میں،گھر میں نماز سے افضل ہے ۲؎(ابوداؤد) شرح ۱؎ یہاں حجرے سے مراد صحن ہے کیونکہ اس کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


عورتوں کو عزت اسلام ہی نے دی
sulemansubhani نے Thursday، 21 May 2020 کو شائع کیا.

عورتوں کو عزت اسلام ہی نے دی میرے پیارے آقا ﷺ کی پیاری دیوانیو ! میں آپکو یہ بتانے کی جسارت کروں گا کہ دنیا آج عورت کے عزت میں ثریا تک پہنچ جانے کے بعد اس طرح کی بیجا بحچ کرنے کیوں جارہی ہے جبکہ یہ مقام و مرتبہ اللہ اور رسول کے فرمان […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جو عورت دھونی کی خوشبو لے
sulemansubhani نے Wednesday، 20 May 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 285 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جو عورت دھونی کی خوشبو لے وہ ہمارے ساتھ دوسری عشاء میں حاضر نہ ہوئے ۱؎(مسلم) شرح ۱؎ کیونکہ اس وقت اندھیرا ہوتا ہے،فساد کا خطرہ زیادہ ہے۔معلوم ہوا کہ اس زمانے میں بھی عورتوں کو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر 284 روایت ہے زینب زوجہ عبداﷲ ابن مسعود سے فرماتی ہیں کہ ہم کو رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم فرمایا کہ جب تم میں سے کوئی مسجد میں آئے تو خوشبو نہ لگائے ۱؎(مسلم) شرح ۱؎ کیونکہ یہ فتنہ کا سبب ہے ایسے ہی چمکدار اور خوبصورت برقعہ پہن کر […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com