sulemansubhani نے Wednesday، 10 February 2021 کو شائع کیا.
حج کااِحرام باندھ لیجئے} اگر آپ نے ابھی تک حج کااحرام نہیں باندھا توسات(7)ذُوالحجہ کو باندھ لیں(آٹھ کو بھی باندھ سکتے ہیں مگر سہولت سات (7)کو رہے گی اوراحرام ِحج کا ثواب بھی جلد شروع ہوجائے گا)گھر میں بھی حج کی نیت کرسکتے ہیں ۔ مگر افضل یہی ہے کہ مسجدِ حرام میں دوگانہ ادا […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
رمی ,
کنکریاں ,
وُقوفِ مُزدلفہ ,
دسویں ,
رَمْی ,
تقصیر ,
حَلْق ,
مریضوں ,
طوافِ زیارت ,
محمد شہزاد ترابی ,
طوافِ رخصت ,
حج ,
مِنٰی ,
عَرَفات ,
وُقوفِ عرفات ,
خواتین ,
عرفات شریف ,
ذوالحجہ ,
مُزْدَلِفَہ
sulemansubhani نے Tuesday، 9 February 2021 کو شائع کیا.
طواف میں سات(7) باتیں حرام ہیں } طواف اگر چہ نفل ہو، اُس میں یہ سات باتیں حرام ہیں: 1)…بے وُضو طواف کرنا۔ 2)…جو عُضو سِتْر میں داخل ہے اس کا چوتھائی (1/4) حصّہ کھلا ہونا مثلاً ران کا چوتھائی حصّہ کھلا ہونا حرام ہے۔ اسی طرح خواتین کاکان یا ہاتھ کی کلائی کا چوتھائی […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 7 February 2021 کو شائع کیا.
{عُمرہ کا طریقہ } طواف کا طریقہ} طواف شروع کرنے سے قبل مَرد اِضْطِباع کرلیں۔ یعنی چادر سیدھے ہاتھ کی بغل کے نیچے سے نکال کر اس کے دونوں پَلّے اُلٹے کندھے پر اس طرح ڈال لیں کہ سیدھا کندھا کُھلا رہے اب پروانہ وار شمعِ کعبہ کے گرد طواف کے لئے تیار ہوجائیے ۔ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
سعی ,
تقصیر ,
محمد شہزاد ترابی ,
طوافِ قدوم ,
نمازِ سَعْی ,
صَفا ومَروَہ ,
سَعْی ,
آبِ زم زم ,
خواتین ,
مُلْتَزَم ,
طواف ,
نمازِ طواف ,
عُمرہ
sulemansubhani نے Sunday، 7 February 2021 کو شائع کیا.
{احرام میں یہ باتیں حرام ہیں } (۱) مرد حضرات کے لئے سِلائی کیا ہوا کپڑا پہننا۔ (۲) سرپر ٹوپی اوڑھنا ، عمامہ یا رُومال وغیرہ باندھنا۔ (۳) مَر د کا سرپر کپڑے کی گٹھڑی اُٹھانا (خواتین سر پر چادر اوڑھیں اور انہیں سر پر کپڑے کی گٹھڑی اٹھانا منع نہیں ۔) (۴) مرد کا […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 3 February 2021 کو شائع کیا.
حکایت نمبر355: حضرت زَیْنَب بنت جَحش رضی اللہ عنہاکی سخاوت حضرت سیِّدُنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے،امیرالمؤمنین حضرتِ سیِّدُنا عمر فاروقِ اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے دورِ خلافت میں بَحْرَیْن سے واپسی پر میں نے عشاء کی نماز آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پیچھے ادا کی، نمازسے فراغت کے بعد […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 30 January 2021 کو شائع کیا.
حضرت سیّدہ بی بی فاطمۃُ الزّہرا سلام اللہ علیہا کا وصال مبارک معہ شیعہ رافضیوں اور نیم رافضیوں کے جھوٹ کا جواب ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭ محترم قارئینِ کرام : حضرت سیّدہ طیّبہ طاہرہ فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کے وصال مبارک کے متعلق شیعہ رافضی انتہائی گھٹیا و بیہودہ باتیں کرتے ہیں اور جھوٹ پھیلاتے ہیں کہ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 29 January 2021 کو شائع کیا.
اسکا خیال رکھیں کہ بچے تعلیم کن نظریات کے حامل انسان سے حاصل کررہے ہیں ؟ ہمارا ایک چھوٹا بچہ جسکی عمر تقریباً 5 یا 6 برس ہوگی، ٹیوشن پڑھنے کیلئے ایک خاتون کے پاس جاتا ہے، بچوں کی یہ عادت ہوتی ہے کہ جہاں سے کوئی نئی یا عجیب بات سنتے ہیں انکو گھر […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 23 January 2021 کو شائع کیا.
🌻عنوان:🌺 وراثت میں خواتین کی حق تلفیاں 🌼 🌻تحریر: پروفیسر مسعود اختر ہزاروی 🌺اشاعت: بروز جمعة المبارک 22 جنوری 2021، روزنامہ اوصاف پاکستان و یورپ کے تمام ایڈیشنز کے ادارتی صفحہ1 پر موت ایک ایسی اٹل حقیقت ہے جس کا انکار کوئی ذی شعور نہیں کر سکتا۔ ہر انسان دنیا کی زندگی گزارنے کیلئے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 23 January 2021 کو شائع کیا.
کیا حضرت بی بی فاطمہ کی کنیت ام ابیھا نبی کریمﷺ یا اصحاب رسولﷺ سے ثابت ہے ؟ جن مورخین اور محدثین کی کتب سے انکا اس کنیت کو نقل کرنے کو بعض لوگ دلیل بنا رہے ہیں لیکن اس کے ماخذ کیا ہیں ؟ وہ درج ذیل دلائل ہیں : امام طبرانی ایک روایت […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Monday، 18 January 2021 کو شائع کیا.
بے مثل سیدہ زھراء کی بے مثال وفات… . بی بی ام سلمٰی رضی اللہ.تعالی عنھا فرماتی ہیں کہ بی بی فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنھا نے جس مرض مین وفات پائی تھی اس مرض کے دوران وہ انکی تیمار داری دیکھ بھال کرتی تھیں، حضرت علی کسی کام سے باہر گئے ہوئے تھے، بی […]
مکمل تحریر پڑھیے »