سید شیخ عبدالقادر جیلانی غوث الاعظم
For Download Audio Right Click Here And Save as a Target
For Download Audio Right Click Here And Save as a Target
منقبت ملی رب سے ایسی تم کو ،ہے شان غوث اعظم سبھی اولیاء کے تم ہو سلطان غوث اعظم مری فکر و آگہی کو ملے معرفت خدا کی تیرے در سے بٹ رہاہے عرفان غوث اعظم نکل آیا حکم پاکے ڈوبا ہوا سفینہ کہ کلام حق کا مظہر ہے زبان غوث اعظم تیری نسبتوں سے […]
قطب الاقطاب، فرد الافراد، قطبِ ربانی، محبوبِ سبحانی، سرکارِ غوثِ پاک شیخ عبد القادر جیلانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی ذاتِ گرامی فضائل و مناقب اور کمالات کی بنا پر جماعت اولیاء میں انفرادی حیثیت کی حامل ہے، سرکارِ غوثِ اعظم جملہ صحابۂ کرام اور بعض اکابرین تابعین رضوان اللہ علیہم اجمعین کے علاوہ سیدنا […]
سیدنا غوث اعظم رضی اللہ ٰ تعالیٰ عنہ کے اقوال زرِّین (۱) محبت دنیاکے علاوہ اگر ہمارااور کوئی گناہ نہ بھی ہو پھر بھی ہم دوزخ کے حقدار ہیں ۔ (۲) رہنے کے لئے مکان ، پہننے کے لئے لباس اور پیٹ بھرنے کے لئے روٹی اور بیوی دنیا داری نہیں دنیا داری یہ ہے […]
’’ دلاسہ دینے والے نے جب رونے والے کا چہرہ دیکھا تو اُس کے حوش اُڑ گئے ‘‘ سبق آموز واقعہ ، ضرور سنئیے اوراسلاف کے روشن کردار سےنور حاصل کیجئیے
بارہ سال پہلے ڈوبی ہوئی بارات چند کتابوں میں حضور غوث پاک رضی اللہ تعالی عنہ کی ایک کرامت کا ذکر ملتا ہے کہ آپ نے بارہ سال پہلے ڈوبی ہوئی بارات کو واپس نکال دیا- یہ روایت عوام و خواص میں بہت مشہور ہے لہذا مکمل واقعہ لکھنے کی ضرورت نہیں- اس روایت پر […]
تفریح الخاطر میں ایک جھوٹی روایت مشہور کتاب “تفریح الخاطر” میں حضور سیدنا غوث اعظم رضی اللہ تعالی عنہ کی نسبت سے یہ روایت داخل ہے کہ آپ رضی اللہ تعالی عنہ کا ایک خادم فوت ہو گیا- اس کی بیوی آپ کی خدمت میں حاضر ہوئی اور آہ وزاری کرنے لگی- اس نے آپ […]
گیارویں شریف کے حوالے سے قبلہ مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن صاحب کا فتوی