sulemansubhani نے Monday، 21 January 2019 کو شائع کیا.
حکایت نمبر137: صبراورقناعت کی دولت حضرت سیدنا احمد بن حسین رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہما فرماتے ہیں، میں نے حضرت سیدنا ابو عبداللہ محاملی علیہ رحمۃ اللہ الولی کو یہ فرماتے ہوئے سنا:”عید الفطر کے دن نمازِ عید کے بعد میں نے سوچا کہ آج عید کا دن ہے، کیا ہی اچھا ہوکہ میں حضرت سیدنا […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 20 January 2019 کو شائع کیا.
حکایت نمبر136: کامیابی کی ضمانت حضرت سیدنا ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مروی ہے کہ امیرالمؤمنین حضرت سیدنا عمر فاروق اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ ارشاد فرماتے ہیں :”حضرت علی المرتضیٰ کَرَّمَ اللہُ تَعَالٰی وَجْہَہُ الْکَرِیْم نے بارہ ایسے کلمات ارشاد فرمائے کہ اگر لوگ ان پر عمل کریں تو کامیابی وکامرانی سے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 19 January 2019 کو شائع کیا.
حکایت نمبر135: تیراخوفِ خداعزوجل ، تیری شفاعت کریگا حضرت سیدنا ربیعہ بن عثمان تیمی علیہ رحمۃ اللہ الولی فرماتے ہیں:”ایک شخص بہت زیادہ گناہگار تھا، اس کے شب وروز اللہ عزوجل کی نافرمانی میں گزرتے۔ وہ معصیت کے بحرِ عمیق میں غرق تھا۔ پھر اللہ عزوجل نے اس کے ساتھ بھلائی کا ارادہ فرمایا اور […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
غرق ,
معصیت ,
خوفِ خدا ,
زوجہ ,
حکایت ,
نافرمانی ,
شفاعت ,
بھلائی ,
سیدنا ربیعہ بن عثمان تیمی ,
گناہگار ,
اللہ ,
بحرِ عمیق ,
شخص
sulemansubhani نے Friday، 18 January 2019 کو شائع کیا.
حکایت نمبر134: اللہ عزوجل پرتوکُّل کرنے کااجر حضرت سیدناوہب بن منبہّ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے: بنی اسرائیل کاایک عابد بقدر کفایت رزقِ حلال کماتا اور باقی وقت اللہ عزوجل کی عبادت میں گزارتا۔ایک مرتبہ مسلسل کئی روز تک اسے کہیں بھی مزدوری نہ ملی اورفاقوں تک نوبت پہنچ گئی ، کئی روز […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 17 January 2019 کو شائع کیا.
حکایت نمبر133: آگ کی زنجیریں حضرت سیدنا محمدبن یوسف رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ حضرت سیدنا ابوسنان علیہ رحمۃ اللہ الحنّان سے نقل کرتے ہیں:” ایک مرتبہ میں بیت المقدس کی پہاڑیوں میں تھا ،ایک جگہ مجھے انتہائی پریشانی کے عالم میں ادھر اُدھر گھومتاہوا ایک غمگین نوجوان نظر آیا، میں اس کے پاس آیا اور سلام […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 16 January 2019 کو شائع کیا.
حکایت نمبر132: پانچ لاکھ درہم کادعویٰ ۱؎ حضرت سیدنا مصعب بن عبد اللہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں:”خلیفہ ہارون الرشید علیہ رحمۃ اللہ المجید کا دورِ خلافت تھا، حضرت سیدنا عبید بن ظبیان علیہ رحمۃ اللہ المنان رِقّہ(یعنی شہر) کے قاضی تھے اور اس شہر کا امیر (یعنی گورنر) عیسیٰ بن جعفر عبا سی […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Monday، 14 January 2019 کو شائع کیا.
حکایت نمبر131: جرأت مند چیف جسٹس حضرت سیدنا ن میر مدنی علیہ رحمۃ اللہ الولی سے مروی ہے، خلیفہ منصور جب مدینہ منورہ میں ایا تو اس وقت حضرت سیدنا محمد بن عمران طلحی علیہ رحمۃ اللہ القوی مدینہ منورہ میں عہدہ قضاء پر فائز تھے ۔آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ بہت عادل و جرأت […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
مدینہ طیبہ ,
مدینہ پاک ,
حکایت ,
جرأت مند ,
خلیفہ منصور ,
سیدنا ن میر مدنی ,
سیدنا محمد بن عمران طلحی ,
مدینہ ,
عہدہ قضاء ,
چیف جسٹس ,
خلیفہ ,
مدینہ منورہ
sulemansubhani نے Thursday، 10 January 2019 کو شائع کیا.
حکایت نمبر130: جگمگاتا خیمہ حضرت سیدنا مسمع بن عاصم علیہ رحمۃ اللہ المُنعم سے مروی ہے کہ حضرت سیدتنا رابعہ عدویہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہا بہت زیادہ عبادت کیا کرتیں۔ ساری ساری رات قیام فرماتیں، دن کو رو زہ رکھتیں اور تلاوت قرآن پاک کیا کرتیں۔ آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہا کا ہرہر لمحہ یادِ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 9 January 2019 کو شائع کیا.
حکایت نمبر129: ماں کی دعا کا اثر حضرت سیدنا عبدالرحمن بن احمد علیہ رحمۃ اللہ الصمد اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ ایک مرتبہ ایک بوڑھی عورت حضرت سیدنا بقی بن مخلدعلیہ رحمۃ اللہ الصمد کی بارگاہ میں حاضر ہوئی او ر بڑے غمگین انداز میں یوں عرض گزار ہوئی:” حضور! میرے جوان بیٹے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
اثر ,
سیدنا عبدالرحمن بن احمد ,
سیدنا بقی بن مخلد ,
دعا ,
رومیوں ,
ماں ,
حضرت عوف بن مالک اشجعی ,
مشرکین ,
تفسیرقرطبی ,
قید ,
حکایت ,
والدہ ,
بیٹے ,
جوان
sulemansubhani نے Friday، 4 January 2019 کو شائع کیا.
حکایت نمبر128: گناہوں سے حفاظت کی انوکھی دُعا حضرت سیدنامالک بن انس رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں، حضرت سیدنا یونس بن یوسف رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اپنے زمانے کے مشہور اولیاء کرام رحمہم اللہ تعالیٰ میں سے تھے ۔ زیادہ تر وقت مسجد میں گزارتے اور اپنے رب عزوجل کی عبادت میں مشغول رہتے۔ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
حفاظت ,
سیدنامالک بن انس ,
حکایت ,
سیدنا یونس بن یوسف ,
آنکھیں ,
عالمِ شباب ,
گناہوں ,
مائل ,
عورت ,
جوانی ,
بینائی ,
عذاب ,
نابینا ,
سلب ,
عبادت ,
رسوائی ,
میٹھے میٹھے ,
میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو ,
محتاجی ,
اسلامی بھائیو ,
رب عزوجل ,
آنکھوں ,
اسلاف رحمہم اللہ تعالیٰ ,
اولیاء کرام ,
انوکھی ,
مسجد ,
دُعا