sulemansubhani نے Wednesday، 29 September 2021 کو شائع کیا.
وَ لَقَدْ وَصَّلْنَا لَهُمُ الْقَوْلَ لَعَلَّهُمْ یَتَذَكَّرُوْنَؕ(۵۱) اور بےشک ہم نے اُن کے لیے بات مسلسل اُتاری (ف۱۳۲) کہ وہ دھیان کریں (ف132) یعنی قرآنِ کریم ان کے پاس پیاپے اور مسلسل آیا وعد اور وعید اور قصص اور عبرتیں اور موعظتیں تاکہ سمجھیں اور ایمان لائیں ۔ اَلَّذِیْنَ اٰتَیْنٰهُمُ الْكِتٰبَ مِنْ قَبْلِهٖ هُمْ بِهٖ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 25 September 2021 کو شائع کیا.
وَ لَقَدْ اٰتَیْنَا مُوْسَى الْكِتٰبَ مِنْۢ بَعْدِ مَاۤ اَهْلَكْنَا الْقُرُوْنَ الْاُوْلٰى بَصَآىٕرَ لِلنَّاسِ وَ هُدًى وَّ رَحْمَةً لَّعَلَّهُمْ یَتَذَكَّرُوْنَ(۴۳) اور بےشک ہم نے موسیٰ کو کتاب عطا فرمائی (ف۱۰۹) بعد اس کے کہ اگلی سنگتیں(قومیں)(ف۱۱۰) ہلاک فرمادیں جس میں لوگوں کے دل کی آنکھیں کھولنے والی باتیں اور ہدایت اور رحمت تاکہ وہ نصیحت مانیں […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 19 September 2021 کو شائع کیا.
فَلَمَّا قَضٰى مُوْسَى الْاَجَلَ وَ سَارَ بِاَهْلِهٖۤ اٰنَسَ مِنْ جَانِبِ الطُّوْرِ نَارًاۚ-قَالَ لِاَهْلِهِ امْكُثُوْۤا اِنِّیْۤ اٰنَسْتُ نَارًا لَّعَلِّیْۤ اٰتِیْكُمْ مِّنْهَا بِخَبَرٍ اَوْ جَذْوَةٍ مِّنَ النَّارِ لَعَلَّكُمْ تَصْطَلُوْنَ(۲۹) پھر جب موسیٰ نے اپنی میعاد پوری کردی (ف۷۷) اور اپنی بی بی کو لے کر چلا (ف۷۸) طور کی طرف سے ایک آ گ دیکھی (ف۷۹) اپنی […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 8 September 2021 کو شائع کیا.
وَ لَمَّا تَوَجَّهَ تِلْقَآءَ مَدْیَنَ قَالَ عَسٰى رَبِّیْۤ اَنْ یَّهْدِیَنِیْ سَوَآءَ السَّبِیْلِ(۲۲) اور جب مدین کی طرف متوجہ ہوا (ف۵۳) کہا قریب ہے کہ میرا رب مجھے سیدھی راہ بتائے (ف۵۴) (ف53) مدیَن وہ مقام ہے جہاں حضرت شعیب علیہ الصلٰوۃ والسلام تشریف رکھتے تھے اس کو مدیَن ابنِ ابراہیم کہتے ہیں مِصر سے یہاں […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 5 September 2021 کو شائع کیا.
وَ لَمَّا بَلَغَ اَشُدَّهٗ وَ اسْتَوٰۤى اٰتَیْنٰهُ حُكْمًا وَّ عِلْمًاؕ-وَ كَذٰلِكَ نَجْزِی الْمُحْسِنِیْنَ(۱۴) اور جب اپنی جوانی کو پہنچا اور پورے زور پر آیا (ف۳۱) ہم نے اسے حکم اور علم عطا فرمایا (ف۳۲) اور ہم ایسا ہی صلہ دیتے ہیں نیکوں کو (ف31) عمر شریف تیس سال سے زیادہ ہو گئی ۔ (ف32) یعنی […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 1 September 2021 کو شائع کیا.
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ ﴿﴾ اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا (ف۱) (ف1) سورۂ قصص مکّیہ ہے ۔ سوائے چار آیتوں کے جو ” اَلَّذِیْنَ اٰ تَیْنَا ھُمُ الْکِتَابَ ”سے شروع ہو کر ” لَانَبْتَغِی الْجَاھِلِیْنَ” پر ختم ہوتی ہیں اور اس سورت میں ایک آیت ” اِنَّ الَّذِیْ فَرَضَ” ایسی […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 29 August 2021 کو شائع کیا.
وَ یَوْمَ نَحْشُرُ مِنْ كُلِّ اُمَّةٍ فَوْجًا مِّمَّنْ یُّكَذِّبُ بِاٰیٰتِنَا فَهُمْ یُوْزَعُوْنَ(۸۳) اور جس دن اٹھائیں گے ہم ہر گروہ میں سے ایک فوج جو ہماری آیتوں کو جھٹلاتی ہے (ف۱۴۱) تو اُن کے اگلے روکے جائیں گے کہ پچھلے ان سے آملیں (ف141) جو کہ ہم نے اپنے انبیاء پر نازِل فرمائیں ۔ فوج […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 25 August 2021 کو شائع کیا.
وَ قَالَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْۤا ءَاِذَا كُنَّا تُرٰبًا وَّ اٰبَآؤُنَاۤ اَىٕنَّا لَمُخْرَجُوْنَ(۶۷) اور کافر بولے کیا جب ہم اور ہمارے باپ دادا مٹی ہوجائیں گے کیا ہم پھر نکالے جائیں گے (ف۱۲۱) (ف121) اپنی قبروں سے زندہ ۔ لَقَدْ وُعِدْنَا هٰذَا نَحْنُ وَ اٰبَآؤُنَا مِنْ قَبْلُۙ-اِنْ هٰذَاۤ اِلَّاۤ اَسَاطِیْرُ الْاَوَّلِیْنَ(۶۸) بےشک اس کا وعدہ دیا گیا […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 21 August 2021 کو شائع کیا.
قُلِ الْحَمْدُ لِلّٰهِ وَ سَلٰمٌ عَلٰى عِبَادِهِ الَّذِیْنَ اصْطَفٰىؕ- ﰰللّٰهُ خَیْرٌ اَمَّا یُشْرِكُوْنَؕ(۵۹) تم کہو سب خوبیاں اللہ کو (ف۹۹) اور سلام اس کے چنے ہوئے بندوں پر (ف۱۰۰) کیا اللہ بہتر (ف۱۰۱) یا اُن کے ساختہ(من گھڑت) شریک (ف۱۰۲) (ف99) یہ خِطاب ہے سیدِ عالَم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کو کہ پچھلی امّتوں […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Wednesday، 18 August 2021 کو شائع کیا.
وَ لَقَدْ اَرْسَلْنَاۤ اِلٰى ثَمُوْدَ اَخَاهُمْ صٰلِحًا اَنِ اعْبُدُوا اللّٰهَ فَاِذَا هُمْ فَرِیْقٰنِ یَخْتَصِمُوْنَ(۴۵) اور بےشک ہم نے ثمود کی طرف ان کے ہم قوم صالح کو بھیجا کہ اللہ کو پوجو (ف۷۴) تو جبھی وہ دو گروہ ہوگئے (ف۷۵) جھگڑا کرتے (ف۷۶) (ف74) اور کسی کو اس کا شریک نہ کرو ۔ (ف75) ایک […]
مکمل تحریر پڑھیے »