محفوظات برائے ”ماہ و سال“ زمرہ

غلط العام…۔ کی وضاحت سؤال: میں قطر میں ہوں میری طرف سے میرے والدین پاکستان میں فطرانہ أدا کردیتے ہیں،کیا یہ جائز ہے؟؟؟؟؟؟؟؟ جواب أز ابن طفیل الأزہری (محمد علی): زکاۃ أور فطرانہ کی أدائگی میں فرق ہوتا ہے جیسے کہ قاعدہ فقہیہ ہے: ” الزكوة تابعة للأموال و صدقة الفطر تابعة للابدان” ترجمہ: زکاۃ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


رمضان، تراویح اور روزے
sulemansubhani نے Thursday، 16 May 2019 کو شائع کیا.

*رمضان، تراویح اور روزے* *روزہ نہ رکھنے والے* روزۂ رمضان کی جو اہمیت ہے اس کو جان کر اکثر مسلمان روزہ ضرور رکھتے ہیں لیکن بعض ایسے بھی مسلمان ہیں جو اس نعمت سے محروم رہ جاتے ہیں، کچھ چھپے اور کچھ کھلے عام کھاتے پھرتے بھی نظر آتے ہیں، ایسے مسلمانوں کو سمجھانے اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


لمبی تراویح اور اس کے نقصانات
sulemansubhani نے Tuesday، 14 May 2019 کو شائع کیا.

*لمبی تراویح اور اس کے نقصانات* تراویح کے سلسلے میں اکثر لوگ ایک غلط فہمی کا شکار ہیں وہ یہ سمجھتے ہیں کہ رمضان شریف میں ایک مرتبہ پورا قرآن سن لیا بس کافی ہے ۔اب نہ قرآن سننے کی ضرورت ہے نہ تراویح کی ۔ جبکہ ایسا سوچنا غلط ہے ۔رمضان المبارک کو قرآن […]

مکمل تحریر پڑھیے »


⚖️ *صدقۂ فطر کے اعلان میں فقط “گیہوں” کا تذکرہ ــــ ایک لمحۂ فکریہ*⚖️ 🌾➖➖➖➖ 🌴 صدقۂ فطر *بدنی زکوٰۃ* کی ایک صورت ہے، جس میں صاحبانِ استطاعت رمضان المبارک کے روزوں کے بحسن وخوبی اختتام پر سَروں کی گنتی کے حساب سے اپنے اور اپنے زیرِ پرورش افراد کی جانب سے کچھ اناج یا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


،رمضان المبارک وہ مہینہ کی پورا سال نیکیوں سے دور رہنے والا بندہ بھی محروم نہیں رہتا اور اس ماہ میں اللّہ رب العزت نے اپنے بندوں کے روحانی چلے کا خود ہی انتظام کیا ہوا  ،حضرت علامہ حافظ محمد اکبر صاحب گوجرخان

مکمل تحریر پڑھیے »


سؤال : رمضان مبارک میں أگر عشاء کی نماز جماعت کے ساتھ نہ پڑھی ہو تو کیا وتر جماعت کے ساتھ پڑھ سکتا ہے؟ جواب أز ابن طفیل الأزہری ( محمد علی ): یہ مسئلہ فقہائے أحناف کے درمیان مختلف فیہ ہے أنکے ہاں درج ذیل آراء ہیں: پہلی رائے: أگر عشاء کی نماز جماعت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


رمضان کیا سے کیا ہوگیا؟
sulemansubhani نے Saturday، 11 May 2019 کو شائع کیا.

رمضان کیا سے کیا ہوگیا؟ وسعت اللہ خان تجزیہ کار تب رمضان کا مہینہ ڈیزائنرز شیروانی میں نہیں لٹھے کے کرتے پاجامے یا شلوار قمیض میں آتا تھا۔ تب رمضان میں ناچ گانا ہر شکل میں رضاکارانہ بند ہو جاتا تھا بس ڈھول پیٹنے کا رواج تھا وہ بھی سحری کے اوقات میں۔ اب تو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


رمضان کیسے گزاریں
sulemansubhani نے Thursday، 9 May 2019 کو شائع کیا.

ماہِ رمضان المبارک کی کچھ اہم تاریخیں میرے پیارے آقا ﷺ کے پیارے دیوانو! ماہِ رمضان المبارک کے فضائل و مسائل آپ پڑھ چکے آپ نے بخوبی اندازہ لگالیا ہوگا کہ یہ کتنا عظیم مہینہ ہے؟ جہاں یہ مہینہ اپنے اندر بے شمار خوبیاں رکھتا ہے وہیں اس ماہ کی عظمت و فضیلت اس سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ائمہ احناف آٹھ تراویح کے قائل تھے
sulemansubhani نے Sunday، 5 May 2019 کو شائع کیا.

ائمہ احناف آٹھ تراویح کے قائل تھے غیر مقلد وہابیوں کو جواب ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭ محترم قارئین : فقیر کے پیج کی ایک پوسٹ پر ایک پُر جوش کاپی پیسٹر غیر مقلد وہابی نے وہابیہ کے ایک فورم سے ایک مضمون کاپی پیسٹ کر کے کمنٹ میں پیسٹ کیا ہوا تھا جسے فقیر نے دیکھا وہ یہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


*ماہ رمضان المبارک آنے سے پہلے کیا نیت کرنی چاہیے اور اس ماہ مقدس کی فضیلت سماعت فرمائے مزید اچھی ویڈیو کے لیے ھمارا پیج لائک کریں اور ویڈیو کو شئر کریں*

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com