محفوظات برائے ”ماہ و سال“ زمرہ

*یکم اپریل کو منائے جانے والے بے ہودہ کلچر پر اصلاحی افادات* *جھوٹ کی نحوست اور سچائی کی برکت* از افادات: *حضرت مولانا پیر محمد رضا ثاقب مصطفائی نقشبندی*(بانی ادارۃ المصطفیٰ انٹرنیشل) مرتب: *وسیم احمد رضوی، نوری مشن* مالیگاؤں waseemrazvi92@gmail.com اسلام ایک ایسا دین ہے جو اپنے ماننے والوں کی ہمہ وقت رہنمائی کرتا ہے۔ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حکمت اور 27 رجب المرجب کی فضیلت معراج کا معنی و مفہوم عربی لغت میں ’’معراج‘‘ ایک وسیلہ ہے جس کی مدد سے بلندی کی طرف چڑھا جائے اسی لحاظ سے سیڑھی کو بھی ’’معراج‘‘ کہا جاتا ہے۔ (ابن منظور، لسان العرب، ج2، ص322) حضور نبی اکرم […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اپریل فول(April Fool Day) ناجائز و حرام ہے
sulemansubhani نے Friday، 29 March 2019 کو شائع کیا.

اپریل فول(April Fool Day) ناجائز و حرام ہے کسی بھی قوم کی تہذیب و ثقافت اس قوم کی پہچان ہوتی ہے، اگر وہ اپنی تہذیب سے منھ موڑ کر اغیار کی ثقافت پر عمل پیرا ہوجائے تو اس قوم کی پہچان مٹ جاتی ہے۔ افسوس آج قوم مسلم اپنے ازلی دشمن یہود و نصاریٰ کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


رمضان المبارک کو پانے کی خواہش
sulemansubhani نے Friday، 29 March 2019 کو شائع کیا.

رمضان المبارک کو پانے کی خواہش سب سے پہلا معمول آپﷺ کا یہ ہے کہ آپ ﷺ  رمضان المبارک کی آمد سے کئی ایام پہلے سے ہی اس کے پانے کی دعا کرتے رہتے چنانچہ امام طبرانی کی اوسط میں اور مسند بزار میں ہے جیسے ہی رجب کا چاند طلوع ہوتا تو آپ اللہ تعالیٰ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مشاہداتِ معراج
sulemansubhani نے Friday، 29 March 2019 کو شائع کیا.

معراج النبی ﷺ تاریخ نبوت ‘ تاریخ انسانیت حتیٰ کہ پوری کائنات میں ایک محیّر العقول واقعہ ہے ‘جس کی کوئی اور نظیر نہیں ملتی ‘یہ ذاتِ پاکِ مصطفی ﷺ کا اعجاز اور بے پایاں اعزاز ہے ‘ اللہ تعالیٰ نے قرآنِ کریم میں سورۂ بنی اسرائیل کی پہلی آیۂ مبارکہ میں صراحت کے ساتھ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اہم سوال: بائیس رجب کو امام جعفر صادق کی نا تو وفات ہوئی تھی نا ولادت پھر بائیس رجب کو انکے نام کے کونڈے کیوں کیے جاتے ہیں….بائیس رجب کو تو سیدنا امیر معاویہ کی وفات ہے جسکی خوشی میں شیعہ کونڈے کرتے ہیں، اس لیے کونڈے نہیں کرنے چاہیے… . جواب: امام جعفر صادق […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سؤال: کیا رجب کی پہلی رات کی کوئی فضیلت منقول ہے؟ جواب أز ابن طفیل الأزہری ( محمد علی): امام شافعی فرماتے ہیں: بلغنا أنه كان يقال: إن الدعاء يستجاب في خمس ليال ؛ في ليلة الجمعة ، وليلة الأضحى ، وليلة الفطر ، وأول ليلة من رجب ، وليلة النصف من شعبان. ترجمہ : […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سبسڈی والا حج
sulemansubhani نے Thursday، 7 February 2019 کو شائع کیا.

سؤال: حکومت کی طرف سے ملنے والی حج سبسڈی پہ جن لوگوں نے حج کیا ہے کیا أنکا حج صحیح ہے ؟ کیونکہ حکومت کی آمدنی میں سود کی رقم بھی شامل ہوتی ہے . جواب أز ابن طفیل الأزہری ( محمد علی ) : الحمد لله رب العالمين والصلاه والسلام على أشرف الأنبياء وأفضل […]

مکمل تحریر پڑھیے »


گیارویں شریف کے حوالے سے قبلہ مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن صاحب کا فتوی   

مکمل تحریر پڑھیے »


بڑے پیرصاحب کی تعلیمات اورمعاشرت
sulemansubhani نے Sunday، 2 December 2018 کو شائع کیا.

بڑے پیرصاحب کی تعلیمات اور معاشرت جہانگیر حسن مصباحی  اس میں دورائے نہیں کہ اللہ رب العزت نے انسان کی بہترین صورت میں تخلیق فرمائی اور دنیا کی شکل میں اُسے ایک خوب صورت پناہ گاہ عطا فرمایا، لیکن انسانوں کی نادانی ،حرص وہوس اورخودغرضی نے پوری انسانیت کی مٹی پلیدکرکے رکھ دی ہے۔انسانوں نے […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com