sulemansubhani نے Saturday، 8 September 2018 کو شائع کیا.
اسلامی سال کا پہلا مہینہ محرم الحرام ہے۔ محرم کو محرم اس لئے کہا جاتا ہے کہ اس ماہ میں جنگ و قتال حرام ہے۔ یہ اللہ تعالیٰ کا مہینہ ہے اور اس مہینہ میں عاشورہ کا دن بہت معظم ہے یعنی دسویں محرم کا دن ۔(فضائل الایام والشہور صفحہ ٢٥١) یومِ عاشورہ عاشورہ کی […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Saturday، 8 September 2018 کو شائع کیا.
محرم الحرام شریف میں رونما ہونے والے اہم واقعات ٭عاشورہ کا روزہ رکھنے کا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم فرمایا ٭سیدتنا امّ کلثوم بنتِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا نکاح حضرت عثمان ذوالنورین سے۔۔۔۔۔۔٣ھ ٭غزوہ خیبر۔۔۔۔۔۔٦ھ ٭عام الوفود (ساٹھ وفود آئے جنہیں سرکار علیہ الصلوٰۃ و السلام نے تعلیم دی […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Monday، 3 September 2018 کو شائع کیا.
🚫محرم الحرام میں جاہلانہ رسومات •••🚫 🖊… محرم الحرام اسلامی سال کا پہلا مہینہ ہے. اسلام دنیا کا واحد مذہب ہے جس کا اسلامی سال محرم الحرام میں حضرت عمر فاروق رضی ﷲ تعالٰی عنہ، حضرت امام حسین رضی ﷲ تعالٰی عنہ اور ان کے رفقاء کی بے مثال قربانی سے شروع ہو کر حضرت […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Monday، 3 September 2018 کو شائع کیا.
سال مہینہ تاریخ یوم پیدائش 1300 صفر المظفر 21 یوم وصال 1367 ذوالحجہ 18 صدر الافاضل سید محمد نعیم الدین مرادآبادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام ونسب :آپ کا نام سید نعیم الدین بن معین الدین بن امین الدینبن کریم الدین ہے۔(رحمۃ اللہ تعالٰی علیہم) تاریخ ومقامِ ولادت :آپ کی ولادت بروزپیر،21 صفر المظفر […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Monday، 3 September 2018 کو شائع کیا.
حدیث نمبر :15 روایت ہے ابنِ عباس رضی اللہ عنہما سے ۱؎ فرماتے ہیں کہ قبیلہ عبدالقیس کا نمایندہ وفد ۲؎جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آیا تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا کہ تم کون قوم یا کون وفد ہو عرض کیا ہم ربیعہ ہیں۳؎فرمایا یہ وفد یا قوم […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Friday، 5 October 2007 کو شائع کیا.
لیلۃ القدر کے فضائل و اعمال اللہ تبارک و تعالٰی قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے:۔ انا انزلنہ فی لیلۃ القدر ہ وما ادرک ما لیلۃ القدر ہ لیلۃ القدر ہ خیر من الف شھر ہ تنزل الملئکۃ والروح فیھا باذن ربھم من کل امر ہ سلم ھی حتی مطلع الفجر ہ بیشک ہم نے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Friday، 5 October 2007 کو شائع کیا.
روزے کے اسرار اور باطنی شرائط روزے کے تین درجات ہیں:۔ (1) عام لوگوں کا روزہ ۔ (2) خاص لوگوں کا روزہ ۔ (3) خاص الخاص لوگوں کا روزہ۔ عام لوگوں کا روزہ دل کو تمام بڑے خیالات اور دنیوی افکار بلکہ اللہ تعالٰی کے سوا ہر چیز سے کلیتاً خالی کر دینا ہے، اس […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Friday، 5 October 2007 کو شائع کیا.
پانچویں شب قدر انتیسویں شب کو چار رکعت نماز دو سلام سے پڑھے۔ ہر رکعت میں بعد سورہء فاتحہ کے سروہء قدر ایک ایک بار۔ سورہء اخلاص تین تین مرتبہ پڑھے بعد سلام کے سورہء الم نشرح ستر مرتبہ پڑھے۔ یہ نماز واسطے کامل ایمان کے بہت افضل ہے۔ انشاءاللہ تعالٰی، اللہ تبارک و تعالٰی […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Friday، 5 October 2007 کو شائع کیا.
چوتھی شبِ قدر ستائیسویں (27) شب قدر کو بارہ رکعت نماز تین سلام سے پڑھے۔ ہر رکعت میں بعد سورہء فاتحہ کے سورہء قدر ایک ایک مرتبہ، سورہ اخلاص پندرہ پندرہ مرتبہ پڑھنی ہے۔ بعد سلام کے ستر مرتبہ استغفار پڑھے۔ اللہ تعالٰی اس نماز کے پڑھنے والے کو نبیوں کی عبادت کا ثواب عطا […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Friday، 5 October 2007 کو شائع کیا.
تیسری شبِ قدر ماہِ رمضان کی پچیس (25) تاریخ کی شب کو چار رکعت نماز دو سلام سے پڑھے۔ بعد سورہء فاتحہ کے سورہء قدر ایک ایک بار۔ سورہء اخلاص پانچ پانچ مرتبہ ہر رکعت میں پڑھنی ہے۔ بعد سلام کے کلمہء طیب ایک سو دفعہ پڑھنا ہے۔ درگاہِ رب العزت سے انشاءاللہ تعالٰی بیشمار […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-