محفوظات برائے ”واٹس ایپ پیغامات“ زمرہ
سال 2019 یعنی آج:* سال *2119* یعنی کل.
sulemansubhani نے Monday، 28 January 2019 کو شائع کیا.

*تجزیہ؛ سال 2019 یعنی آج:* سال *2119* یعنی کل. اب سے صرف سو سال بعد اس تحریر کو پڑھنے والا ہر شخص زیر زمین مدفون ہوگا. الا ما شاء اللہ. ہماری ہڈیاں ریزہ ریزہ ہوکر رزق خاک ہوچکی ہوں گی. تب تک ہماری جنت یا جہنم کا فیصلہ بھی معلوم ہوچکا ہوگا. جبکہ اس دوران […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:- ,

میں نے پوچھا باباجی یہ جو مذہب بتاتے رہتے ہیں کہ فلاں گناہ کرنے سے رزق کم ہوجاتا ہے عملی زندگی میں تو اس کے بالکل الٹ ہے اکثر بڑی برائیاں کرنے والے زیادہ دولتمند اور صاحب حیثیت پائے جاتے ہیں بابا جی مسکرا پڑے کہنے لگے یعنی تم دولت کو رزق سمجھتے ہو ؟ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
میت کو دھوکا
sulemansubhani نے Wednesday، 24 October 2018 کو شائع کیا.

میت کو دھوکا !! ﺟﻤﺎﻋﺖ ﮬﻮ ﭼﮑﯽ ﺗﮭﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﻣﺎﻡ ﻣﺴﺠﺪ ﺍﭘﻨﯽ ﺭﻭﭨﯿﻦ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺩﺭﺱ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺗﯿﺎﺭ ﺗﮭﮯ۔ ﺳﺎﺭﮮ ﻧﻤﺎﺯﯼ ﺍﭘﻨﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺳﺎﺗﮫ ﺍﭘﻨﮯ ﮐﺎﻥ ﺑﮭﯽ ﺍﻥ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﻟﮕﺎ ﭼﮑﮯ ﺗﮭﮯ۔ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺩﺭﺱ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﺧﺼﻮﺻﯿﺖ ﭘﺎﺋﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﻨﺪﮦ ﺍﻧﮑﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺗﻮﺟﮧ ﺍﺩﮬﺮ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بریلوی اور بریلویت
sulemansubhani نے Sunday، 23 September 2018 کو شائع کیا.

*💚بریلوی اور بریلویت💚* 🔺جنوبی ایشیا میں عقیدے کے لحاظ سے ابتدائی اہل سنت وجماعت سنی مسلمانوں کو جدید دور میں بریلوی کہا جاتا ہے۔ 🔻انگریزی وکیپیڈیا کے مطابق ان کی تعداد 200 ملین سے زائد ہے۔ 🔺انگریزی وکیپیڈیا کے جمع کردہ اعداد و شمار کے مطابق انڈیا ٹائم کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا کہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


🌴 ♥ اذان دھیان کے ساتھ سننے اور جواب دینے کی فضیلت ♥ حضرت سیدنا عمر بن الخطاب رضي الله عنه 🌹 رسول الله صلى الله عليه وسلم سے راوی ہیں کہ : *🌴🍁جب مؤذن کہے : * اللهُ أكبرُ اللهُ أكبرُ، اور تم میں سے کوئی جواب دیتے ہوئے کہے : * اللهُ أكبرُ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جنیدیہ علم توقیت کورس کے واٹس ایپ گروپس
sulemansubhani نے Monday، 17 September 2018 کو شائع کیا.

جنیدیہ علم توقیت کورس کے واٹس ایپ گروپس سب سے پہلے اس نمبر کو اپنے موبائل میں سیو کر لیں 03323531226 پھراس کے بعد اپنے متعلقہ کوئی سا ایک گروپ جوائن کیجیے 01 فاٹا ،kpk، کشمیر اور گلگت بلتستان والوں کے لیے https://chat.whatsapp.com/1hzOLFqrRj6AdmtmIZKQAG 02 پنجاب والوں کے لیے https://chat.whatsapp.com/7OTKxjPfL8sEkhW3AbDeCj 03 سندھ والوں کے لیے https://chat.whatsapp.com/9P6YE6yIWutIIyVvzQHOhu […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
محرم کے روزوں کی فضیلت
sulemansubhani نے Saturday، 15 September 2018 کو شائع کیا.

🏵محرم کے روزوں کی فضیلت🏵 ماہ رمضان المبارک کے بعد محرم کے روزوں کی فضیلت سب سے بڑھ کر ہے جیسا کہ درج ذیل صحیح احادیث سے ثابت ہے : 1- حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “أفضل الصيام بعد رمضان: شهر الله المحرم […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ماہ محرم الحرام اور من گھڑت واقعات
sulemansubhani نے Monday، 10 September 2018 کو شائع کیا.

*ماہ محرم الحرام اور من گھڑت واقعات* ——-قسط دوم———— 📝 *حسن نوری وزیر گنج گونڈہ یوپی* +918485880123 ————————————– قارئین کرام ” سید الشہداء امام عالی مقام رضی اللہ عنہ کا مقام اتنا بلند ہے کہ کہ انہیں رحمت عالم صلی اللہ علیہ و سلم نے اپنے کاندھوں پہ بٹھایا ہے مگر مقررین آپ کی ذات […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
شہید ابن شہید مصنف صائم چشتی فیصل آبادی
sulemansubhani نے Monday، 10 September 2018 کو شائع کیا.

*ماہ محرم الحرام اور من گھڑت واقعات* ———–قسط اول——– *حسن نوری وزیر گنج گونڈہ یوپی* 📞+918485880123 ———————————— عزیزان ملت ماہ محرم الحرام عنقریب آنے والا یے جو اسلامی سال کا پہلا مہینہ ہے اس مہینہ سے بہت سی اسلامی یادیں وابستہ ہیں اس کی بھی ہر تاریخ میں کوئی نہ کوئی موتی ضرور موجود یے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
محرم الحرام میں جاہلانہ رسومات
sulemansubhani نے Monday، 3 September 2018 کو شائع کیا.

🚫محرم الحرام میں جاہلانہ رسومات •••🚫 🖊… محرم الحرام اسلامی سال کا پہلا مہینہ ہے. اسلام دنیا کا واحد مذہب ہے جس کا اسلامی سال محرم الحرام میں حضرت عمر فاروق رضی ﷲ تعالٰی عنہ، حضرت امام حسین رضی ﷲ تعالٰی عنہ اور ان کے رفقاء کی بے مثال قربانی سے شروع ہو کر حضرت […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com