sulemansubhani نے Tuesday، 30 June 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 545 روایت ہے حضرت ابوذر سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے تم میں سے ہر ایک کے ہر جوڑ پر صدقہ ہوتا ہے پس ہر تسبیحہ صدقہ ہے اور ہر حمد صدقہ ہے اور ہرتکبیر صدقہ ہے ۱؎ اچھی بات کا حکم دینا صدقہ ہے اور برائی سے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 30 June 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 544 روایت ہے حضرت معاذہ سے فرماتی ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ سے پوچھا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نماز چاشت کتنی پڑھتے تھے فرمایا چار رکعتیں اور جو اﷲ چاہتا وہ پڑھتے تھے ۱؎(مسلم) شرح ۱؎ یعنی آپ نے نماز چار رکعت سے کبھی کم نہ پڑھی،ہاں کبھی زیادہ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Monday، 29 June 2020 کو شائع کیا.
الفصل الثالث تیسری فصل حدیث نمبر 536 روایت ہےحضرت عبدالرحمان ابن عبدالقاری سے ۱؎فرماتے ہیں کہ میں ایک رات حضرت عمر ابن خطاب کے ساتھ مسجد کو گیا لوگ متفرق طور پر الگ الگ تھے کوئی اکیلے نماز پڑھ رہاتھا اور کسی کے ساتھ کچھ جماعت پڑھ رہی تھی۲؎ حضرت عمر نے فرمایا اگر میں […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 28 June 2020 کو شائع کیا.
باب قیام شھر رمضان ماہ رمضان میں قیام کا باب ۱؎ الفصل الاول پہلی فصل ۱؎ یعنی تراویح کا باب اس میں پندرھویں شعبان کی عبادت کا ذکر بھی ہوگا۔خیال رہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے تراویح پڑھی بھی ہیں اور اس کا حکم بھی دیا ہے مگر تعداد رکعات کے متعلق کوئی […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 24 June 2020 کو شائع کیا.
باب الوتر وتر کا باب ۱؎ الفصل الاول پہلی فصل ۱؎ وتر کے لغوی معنی ہیں طاق عدد جتخ یعنی شفع کا مقابل ،رب تعالٰی فرماتا ہے:”وَّ الشَّفْعِ وَ الْوَتْرِ”۔شریعت میں وتر خاص نماز کا نام ہے جو عشاء کے بعدمتصل یا تہجد کے ساتھ پڑھی جاتی ہے۔وتر میں علماء کے پانچ اختلاف ہیں:ایک یہ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 23 June 2020 کو شائع کیا.
الفصل الثالث تیسری فصل حدیث نمبر 490 روایت ہے حضرت عبداﷲ ابن عمرو سے فرماتے ہیں مجھے خبر ملی کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مرد کی نماز بیٹھ کر آدھی نماز ہے فرماتے ہیں کہ میں آپ کی خدمت میں حاضر ہوا تو آپ کو بیٹھ کر نماز پڑھتے پایا تو […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 14 June 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 436 روایت ہے حضرت یعلی ابن مملک سے کہ انہوں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ حضرت ام سلمہ سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قرأت اور نماز کے بارے میں پوچھا انہوں نے فرمایا کہ تمہیں ان کی نماز سے کیا نسبت ۱؎ آپ نماز پڑھتے تھے پھر […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 14 June 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 435 روایت ہے حضرت حمید ابن عبدالرحمن ابن عوف سے فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ میں سے ایک شخص نے کہا کہ میں نے سوچا حالانکہ میں حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سفر میں تھا کہ قسم خدا کی میں نماز کے لیئے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 14 June 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 434 روایت ہے حضرت انس سے فرماتے ہیں کہ ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو رات میں نماز پڑھتے ہوئے دیکھنا نہ چاہتے تھے مگر دیکھ لیتے تھے اور سوتے ہوئے دیکھنا نہ چاہتے تھے مگر دیکھ لیتے تھے ۱؎(نسائی) شرح ۱؎ یعنی آپ نہ تو تمام رات سوتے تھے نہ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 14 June 2020 کو شائع کیا.
الفصل الثالث تیسری فصل حدیث نمبر 433 روایت ہے حضرت مسروق سے فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ سے پوچھا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو کون سا عمل زیادہ پیارا تھا فرمایا ہمیشہ کا ۱؎ میں نے کہا کہ رات میں کس وقت اٹھتے تھے فرمایا جب مرغ کی اذان سنتے تھے […]
مکمل تحریر پڑھیے »