sulemansubhani نے Wednesday، 1 November 2006 کو شائع کیا.
نعت شريف نعمتيں بانٹتا جس سمت وہ ذيشان گيا ساتھ ہي منشئ رحمت کا قلمدان گيا لے خبر جلد کہ غيروں کي طرف دھيان گيا ميرے مولٰی ميرے آقا ترے قربان گيا آہ وہ آنکھ کہ ناکام تمنا ہي رہي ہائے وہ دل جو ترے در سے پر ارمان گيا دل ہے وہ دل جو […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Monday، 30 October 2006 کو شائع کیا.
نعت شريف بندہ ملنے کو قريب حضرت قادر گيا لمعہ باطن ميں گمنے جلوہ ظاہر گيا تيري مرضي پاگيا سورج پھرا الٹے قدم تيري انگلي اٹھ گئي مہ کاکليجا چر گيا بڑھ چلي تيري ضياء اندھير عالم سے گھٹا کھل گيا گيسو ترا رحمت کا بادل گھر گيا بندھ گئي تيري ہوا ساوہ ميں خاک […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Monday، 30 October 2006 کو شائع کیا.
نعت شريف معروضہ 1296 بعدواپسي زيارت مطہرہ بار اول خراب حال کيا دل کو پر ملال کيا تمہارے کوچہ سے رخصت کيا نہال کيا نہ روئے گل ابھي ديکھا نہ بوئے گل سونگھي قضا نے لاکے قفس ميں شکستہ بال کيا وہ دل کہ خوں شدہ ارماں تھے جس ميں مل ڈالا فغاں کہ گور […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Saturday، 21 October 2006 کو شائع کیا.
نعت شريف ْشور مہ نو سن کر تجھ تک ميں دواں آيا ساقي ميں ترے صدقے ميں مے دے رمضاں آيا اس گل کے سوا ہر گل باگوش گراں آيا ديکھے ہي گي اے بلبل جب وقت فغاں آيا جب بام تجلي پر وہ نير جاں آيا سر تھا جو گرا جھک کر دل تھا […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Saturday، 21 October 2006 کو شائع کیا.
نعت شريف نہ آسمان کو يوں سر کشيدہ ہونا تھا حضور خاک مدينہ خميدہ ہونا تھا حضور ان کے خلاف ادب تھي بيتابي کنار خار مدينہ دميدہ ہونا تھا نظارہ خاک مدينہ کا اور تيري آنکھ نہ اس قدر بھي قمر شوخ ديدہ ہونا تھا کنار خاک مدينہ ميں راحتيں ملتيں دل حزيں تجھے اشک […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Friday، 20 October 2006 کو شائع کیا.
نعت شريف لم يات نظيرک في نظر مثل تو نہ شد پيدا جانا جگ راج کو تاج تورے سرسوہے تجھ کو شہ دوسرا جانا البحر علا والموج طغي من بے کس و طوفاں ہوش ربا منجدھار ميں ہوں بگڑي ہے ہوا موري نيا پار لگا جانا يا شمس نظرت الي ليلي چوبطيبہ رسي عرضے بکني […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Thursday، 19 October 2006 کو شائع کیا.
نعت شريف لطف ان کا عام ہو ہي جائے گا شاد ہر ناکام ہوہي جائے گا جان دے دو وعدہ ديدار پر نقد اپنا دام ہوہي جائے گا ياد رہ جائيں گي يہ بے باکياں نفس تو تو رام ہوہي جائے گا بے نشانوں کا نشا مٹتا نہيں! مٹتے مٹتے نام ہوہي جائے گا ياد […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Thursday، 19 October 2006 کو شائع کیا.
نعت شريف محمد مظہر کامل ہے حق کي شان عزت کا نظر آتا ہے اس کثرت ميں کچھ انداز وحدت کا يہي ہے اصل عالم مادہ? ايجاد خلقت کا يہاں وحدت ميں برپا ہے عجب ہنگامہ کثرت کا گدا بھي منتظر ہے خلد ميں نيکوں کي دعوت کا خدا دن خير سے لائے سخي کے […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Wednesday، 18 October 2006 کو شائع کیا.
نعت شريف غم ہوگئے بے شمار آقا بندہ تيرے نثار آقا بگڑا جاتا ہے کھيل ميرا آقا آقا سنوار آقا منجدھار پہ آکے ناؤ ڈوبي دے ہاتھ کہ ہوں ميں پار آقا ٹوٹي جاتي ہے پيٹھ ميري للہ يہ بوجھ اتار آقا ہلکا ہے اگر ہمارا پلہ بھاري ہے ترا وقار آقا مجبور ہيں ہم […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Tuesday، 17 October 2006 کو شائع کیا.
نعت شريف ہم خاک ہيں اور خاک ہي ماویٰ ہے ہمارا خاکي تو وہ آدم جد اعلٰی ہے ہمارا اللہ ہميں خاک کرے اپني طلب ميں يہ خاک تو سرکار سے تمغا ہے ہمارا جس خاک پہ رکھتے تھے قدم سيد عالم اس خاک پہ قرباں دل شيدا ہے ہمارا خم ہوگئي پشت فلک اس […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-