محفوظات برائے ”نعت رسول مقبول“ زمرہ
دربارِ رسول ﷺ
sulemansubhani نے Friday، 7 June 2019 کو شائع کیا.

دربارِ رسول ﷺ ہے کرم آپ کا سرکار رسولِ عربی پھر دکھایا مجھے دربار رسولِ عربی ایسے عاصی کو مدینے کا بنایا مہماں جو ہے سر تا پا خطا کار رسولِ عربی بھردو بھر دو میرے آقا میری جھولی بھر دو میں بھی ہوں حاضرِ دربار رسولِ عربی صدقہ حسنین کا دیدو مِرے آقا مجھ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جشنِ میلاد ہم منائیں گے
sulemansubhani نے Thursday، 6 June 2019 کو شائع کیا.

جشنِ میلاد جشنِ میلاد ہم منائیں گے رب سے صدقہ نبی کا پائیں گے دور دل کی سیاہی کرنے کو محفلِ نعت ہم سجائیں گے آج کی شب ہے رحمتوں رب کی رحمت میں ہم نہائیں گے دیکھ کر قبر میں تِرا جلوہ نعتِ صَلِّ عَلٰی سنائیں گے مانگ دیوانے ان سے طیبہ کو صدقے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


شاہِ مدینہ مجھ کو طیبہ بلا لئے ہیں
sulemansubhani نے Wednesday، 5 June 2019 کو شائع کیا.

دامن بچھا دئے ہیں شاہِ مدینہ مجھ کو طیبہ بلا لئے ہیں سوئی ہوئی تھی قسمت آقا جگا دئے ہیں قسمت پہ رشک میری کرتے ہیں سب فرشتے پھر سے مدینے مجھ کو آقا بلا لئے ہیں مانگا ہے جو بھی جب بھی اس سے سوا ملا ہے جھولی کو سب کی بھر کے آقا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


میرے آقا میرے سلطان مدینے والے
sulemansubhani نے Tuesday، 4 June 2019 کو شائع کیا.

میرے آقا میرے سلطان مدینے والے تم پہ سو جان سے قربان مدینے والے دیکھ کر آپ کے گنبد کا وہ حسیں منظر نکلے دل کے سبھی ارمان مدینے والے زائرِ قبرِ منور کی شفاعت ہوگی ہے یہی آپ کا فرمان مدینے والے نعت میں لکھتا رہوں نعت فقط پڑھتا رہوں ہو یہی زیست کا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


دردِ دل چاہئے چشمِ تر چاہئے
sulemansubhani نے Monday، 3 June 2019 کو شائع کیا.

چشمِ تر چاہئے دردِ دل چاہئے چشمِ تر چاہئے مجھ کو آقا کی پیاری نظر چاہئے ہے منور ضیا سے یہ سارا جہاں میرے دل کی تمنا ہے جانِ جہاں سَبکے دل کی حقیقت ہے اُن پر عیاں نور کی اک کرن اب ادھر چاہئے سرورِ دو جہاں کا ہے بے حد کرم مجھ کو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کرم کرتے ہی رہنا تم
sulemansubhani نے Sunday، 2 June 2019 کو شائع کیا.

کرم کرتے ہی رہنا تم کرم کرتے ہی رہتے ہو کرم کرتے ہی رہنا تم مدینے میں بلاتے ہو بلاتے یوں ہی رہنا تم تَصَوُّر میں تخیّل میںمدینے آتے جاتے تھے بلایا اب حقیقت میں بلاتے یوں ہی رہنا تم گراہوں بار عصیاں سے اغثنی یارسول اللہ گروں کو تم اٹھاتے ہو اٹھاتے یوں ہی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نبھا لو تم نبھا لو تم نبھا لو یا رسول اللہ بلا لو اب مدینے میں بلا لو یا رسول اللہ ستاتے ہیں جو دنیا والے اس کا کچھ نہیں ہے غم مجھے بس اپنا کہہ کر تم بلا لو یا رسول اللہ سنہری جالیوں کے سامنے پہنچا ہوں میں آقا مجھے اپنی زیارت تم […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
میں نے رخ کر لیا مدینے کا
sulemansubhani نے Thursday، 30 May 2019 کو شائع کیا.

میں نے رخ کر لیا مدینے کا میں نے رخ کر لیا مدینے کا کیا بگاڑے کوئی سفینے کا چشمِ رحمت پڑی ہے مجھ پر بھی لطف آئے گا اب تو جینے کا اپنی الفت کا جام دو مجھ کو مست کر دو مجھے مدینے کا جانبِ نار میں نہ جائوں گا میں نے رخ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


میرے سرکار مدینے میں بلاتے رہنا
sulemansubhani نے Wednesday، 29 May 2019 کو شائع کیا.

میرے سرکار مدینے میں بلاتے رہنا غمِ دنیا غمِ عقبیٰ سے بچاتے رہنا کوئی مشکل نہیں ایسی جو نہ ٹالی تم نے میرے داتا میری بگڑی کو بناتے رہنا حشر کی پیاس مجھے جبکہ پریشاں کر دے جام کوثر کا مجھے آپ پلاتے رہنا کاش جلوہ مرے آقا جو دکھائیں مجھ کو میں تو کہہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


دل کی دنیا کو سجائو آقا
sulemansubhani نے Tuesday، 28 May 2019 کو شائع کیا.

دل کی دنیا کو سجائو آقا اپنی الفت میں جلائو آقا حُبِّ دنیا سے بچانا مجھ کو مجھ کو اپنا ہی بنائو آقا شوقِ دیدار میں سوئوں جس شب اپنا دیدار کرائوں آقا فکرِ دنیا میں نہ آنسو نکلے اپنی الفت میں رلائو آقا جتنے مومن ہیں پریشاں شاہا سب کی بگڑی کو بنائو آقا […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com