sulemansubhani نے Friday، 1 May 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر191 روایت ہے حضرت کعب ابن عجرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ بعض آگے پیچھے آنے والی چیزیں ۱؎ وہ ہیں جن کا کہنے والا یا کرنے والا نقصان میں نہیں رہتا۲؎ ہر فرض نماز کے بعد۳۳ بارتسبیح ۳۳ بار حمد اور۳۴ بار تکبیریں ۳؎ (مسلم) شرح […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 1 May 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر190 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں کہ مہاجر فقراء رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہو کر بولے کہ مالدار بڑے درجے اور دائمی نعمت لے گئے ۱؎ فرمایا یہ کیسے؟ عرض کیا جیسے ہم نمازیں پڑھتے ہیں وہ بھی پڑھتے ہیں اور جیسے کہ ہم روزے رکھتے […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 1 May 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر188 روایت ہے حضرت عبداﷲ ابن زبیر سے فرماتے ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم جب اپنی نماز سے سلام پھیرتے ۱؎ تو بلند آواز سے کہتے کہ اﷲ کے سوا کوئی معبود نہیں اس کا کوئی ساجھی نہیں اسی کا ملک ہے اسی کے لیے حمد اور وہ ہر چیز پر […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 1 May 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر186 روایت ہے حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ سے فرماتے ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم جب اپنی نماز سے فارغ ہوتے تو تین بار استغفار پڑھتے اور کہتے الٰہی تو سلام ہے تجھ سے سلامتی ہے تو برکت والا ہے اے جلالت اور بزرگی والے ۱؎(مسلم) شرح ۱؎ پہلے سلام سے […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 1 May 2020 کو شائع کیا.
باب الذکر بعد الصلوۃ نماز کے بعد ذکر کا باب ۱؎ الفصل الاول پہلی فصل ۱؎ اس ذکر سے مراد حمد الٰہی ،درود شریف اور تمام دعائیں ہیں۔تمام علماء کا اس پر اتفاق ہے کہ بعد نماز خوب اونچی آواز سے ذکر اﷲ کرنا سنت ہے جیسا کہ آئندہ احادیث میں آرہا ہے۔اس میں اختلاف […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 29 April 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر181 روایت ہے حضرت جابر سے فرماتے ہیں رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی نماز میں التحیات کے بعد کہتے تھے کہ اچھا کلام اﷲ کا کلام ہے اور اچھا طریقہ حضور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا ہے۱؎(نسائی) شرح ۱؎ یعنی کلام تو اﷲ کا اچھا ہے اور طریقہ رسول اﷲ کا […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 29 April 2020 کو شائع کیا.
الفصل الثالث تیسری فصل حدیث نمبر180 روایت ہے حضرت شداد ابن اوس سے ۱؎ فرماتے ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نماز میں یوں فرماتے تھے الٰہی میں تجھ سے دین میں اسقامت اور ہدایت پر مضبوطی مانگتا ہوں ۲؎ اور تجھ سے تیری نعمت کا شکر اور تیری اچھی عبادت مانگتا ہوں […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 28 April 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر178 روایت ہے حضرت عطاء خراسانی سے ۱؎ وہ حضرت مغیرہ سے راوی فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ امام وہاں نماز نہ پڑھے جہاں فرض پڑھے ہیں حتی کہ کچھ ہٹ جائے ۲؎(ابوداؤد)اور فرمایا کہ عطاء خراسانی نے مغیرہ کو نہ پایا ۳؎ شرح ۱؎ آپ تابعی ہیں،بلخی […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 28 April 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر176 روایت ہے حضرت عبداﷲ ابن مسعود سے فرماتے ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی دائیں جانب یوں سلام پھیرتے السلام علیکم ورحمۃ اﷲ حتی کہ آپ کے دائیں رخسار کی سفیدی دیکھی جاتی تھی اور اپنی بائیں جانب یوں کہ السلام علیکم ورحمۃ اﷲ حتی کہ آپ کے بائیں رخسار […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Monday، 27 April 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر174 روایت ہے حضرت ام سلمہ سے فرماتی ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں عورتیں جب فرائض سے سلام پھیرتیں تو کھڑی ہوجاتیں ۱؎ اور رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے ساتھ نماز پڑھنے والے مرد جب تک رب چاہتا بیٹھے رہتے ۲؎ جب رسول اﷲ […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »