حدیث نمبر196 روایت ہے انہی سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے جو فجر جماعت سے پڑھے پھر سورج نکلنے تک بیٹھ کر اﷲ کا ذکر کرے ۱؎ پھر دو رکعتیں پڑھے تو اسے حج اور عمرے کا ثواب ملے گا ۲؎ فرماتے ہیں فرمایا رسول ا ﷲ صلی اللہ علیہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر181 روایت ہے حضرت جابر سے فرماتے ہیں رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی نماز میں التحیات کے بعد کہتے تھے کہ اچھا کلام اﷲ کا کلام ہے اور اچھا طریقہ حضور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا ہے۱؎(نسائی) شرح ۱؎ یعنی کلام تو اﷲ کا اچھا ہے اور طریقہ رسول اﷲ کا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اے نمازی تو نے جلدی کی
sulemansubhani نے Sunday، 26 April 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر156 روایت ہے حضرت فضالہ ابن عبید سے ۱؎ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم تشریف فرما تھے کہ ایک آدمی آیا اس نے نماز پڑھی پھر کہا الٰہی مجھے بخش دے اور رحم کر رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اے نمازی تو نے جلدی کی جب تو نماز […]

مکمل تحریر پڑھیے »


الفصل الثانی دوسری فصل حدیث نمبر148 روایت ہے حضرت انس سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جو مجھ پر ایک درود پڑھے گا اﷲ اس پر دس رحمتیں کرے گا اور اس کے دس گناہ معاف کیئے جائیں گے اور اس کے دس درجے بلند کئے جائیں گے ۱؎(نسائی) […]

مکمل تحریر پڑھیے »


الحمد نہ پڑھے تو وہ نماز ناقص
sulemansubhani نے Friday، 20 March 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 51 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جو نماز پڑھے اس میں الحمد نہ پڑھے تو وہ نماز ناقص ہے(تین بار)کامل نہیں ۱؎حضرت ابوہریرہ سے کہا گیا کہ ہم امام کے پیچھے ہوتے ہیں فرمایا اپنے دل میں پڑھ لو ۲؎ کیونکہ میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


تو اس کے ایمان کی گواہی دے دو
sulemansubhani نے Tuesday، 19 November 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :681 روایت ہے حضرت ابوسعید خدری سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے جب تم کسی شخص کو مسجدکی خبرگیری کرتے دیکھو ۱؎ تو اس کے ایمان کی گواہی دے دو۲؎ کیونکہ رب تعالٰی فرماتا ہے کہ مسجدیں وہی لوگ آباد کرتے ہیں جو اﷲ اور قیامت پر ایمان […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :661 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے سات شخص وہ ہیں جنہیں اﷲ تعالٰی اس دن اپنے سایہ میں رکھے گا ۱؎ جب اس کے سوا کوئی سایہ نہ ہوگا عادل بادشاہ ۲؎ وہ جوان جو اﷲ کی عبادت میں جوانی گزارے ۳؎ وہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جو ﷲ کے لیے مسجد بنائے گا
sulemansubhani نے Saturday، 2 November 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :657 روایت ہے حضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے جو اﷲ کے لیےمسجدبنائے گا اﷲ اس کے لیئےجنت میں گھر بنائے گا ۱؎ (مسلم،بخاری) شرح ۱؎ یعنی مسجدبنانے والے کے لئےجنت میں ایسا گھربنایا جائے گا جووہاں دوسرے مکانوں سے ایسا افضل ہوگاجیسے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :627 روایت ہے حضرت ابن عمر سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے قیامت کے دن تین شخص مشک کے ٹیلوں پرہونگے ایک وہ غلام جواﷲ کا حق اوراپنے مولا کا حق اداکرتا رہے اور ایک وہ شخص جوکسی قوم کی امامت کرے اور وہ اس سے راضی ہوں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :626 روایت ہے حضرت عقبہ بن عامرسے ۱؎ فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ تمہارا رب اس بکری چرانے والے سے خوش ہوتا ہے جوپہاڑ کی اونچی چوٹی میں ہونماز کی اذانیں دے اورنماز پڑھے ۲؎ اﷲ تعالٰی فرماتاہے۳؎ میرے اس بندے کودیکھو۴؎ اذان دیتاہے نمازقائم کرتا ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com