سلسله القاب المحدثين احول کااعراب نسبت اور وجہ
sulemansubhani نے Sunday، 3 September 2023 کو شائع کیا.
احول کااعراب نسبت اور وجہ(حرف الالف 3)) سلسلہ القاب المحدثين لقب احول سے ملقب امام عاصم بن سلیمان الاحول تابعی رحمہ اللہ ہیں وہ حافظ الحدیث اور خلافت منصورمیں مدائن کے قاضی تھے ۔امام احول کا وصال 142ھ بمطابق 760 م کو ہوا۔احول نے عبد اللہ بنسرجس ، انس بن مالک ، محمد بن سرین، […]