کیا افغانستان کا مسئلہ حل ہونے کے قریب ہے ؟
sulemansubhani نے Saturday، 2 February 2019 کو شائع کیا.
کیا افغانستان کا مسئلہ حل ہونے کے قریب ہے ؟ آج کل پوری دنیا اور خاص طور پر ہمارے وطنِ عزیز اور گردوپیش کے خطے میں یہ سوال زیرِ بحث ہے کہ آیا ”افغانستان کا مسئلہ حل ہونے کے قریب ہے ‘‘‘ اس کا حقیقت پسندانہ جواب یہ ہے :”ہنوز دلی دور است ‘‘۔ انگریزی […]