وَاَنَّ عَلَيۡهِ النَّشۡاَةَ الۡاُخۡرٰىۙ ۞- سورۃ نمبر 53 النجم آیت نمبر 47
sulemansubhani نے Thursday، 10 February 2022 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَاَنَّ عَلَيۡهِ النَّشۡاَةَ الۡاُخۡرٰىۙ ۞ ترجمہ: اور یہ کہ دوسری زندگی دینا اسی کے ذمہ ہے النجم :47-48 میں فرمایا : اور یہ کہ دوسری زندگی دینا اسی کے ذمہ ہے۔ اور یہ کہ اسی نے غنی کیا اور مال دیا۔ ” اقنی “ کا معنی […]