پسندیدہ
sulemansubhani نے Wednesday، 1 January 2020 کو شائع کیا.

پسندیدہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا : مرد کی نماز مرد کے ساتھ ،اکیلے پڑھنے سے بہتر ہے ۔ اور جو زیادہ ہوں (یعنی جس قدر جماعت میں نمازی زیادہ ہوں )وہ اللہ کو زیادہ پسند ہیں۔ حضرت قباث بن اشیم لیثی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے : سرکار ﷺ نے ارشاد فرمایا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نماز تمام برائیوں سے روکتی ہے
sulemansubhani نے Tuesday، 12 November 2019 کو شائع کیا.

نماز تمام برائیوں سے روکتی ہے رب قدیر نے ایک اور مقام پر نماز کے فوائد بیان کرتے ہوئے ارشاد فرمایا: ’’وَ اَقِمِ الصَّلٰوۃَ اِنَّ الصَّلٰوۃَ تَنْھٰی عَنِ الْفَحْشَائِ وَ الْمُنْکَرِ‘‘ (پا رہ ۲۱؍ رکوع۱) اور نماز قائم فرمائو بیشک نماز منع کرتی ہے بے حیائی اور بری بات سے ۔ میرے پیارے آقاﷺ کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


 صاحب اقتدار کی ذمہ داری
sulemansubhani نے Friday، 8 November 2019 کو شائع کیا.

 صاحب اقتدار کی ذمہ داری اللہ قرآ ن ِعظیم میں بندوں کی ذمہ داریا ں بیان کرتے ہوئے ارشاد فرماتا ہے: ’’اَلَّذِیْنَ اِنْ مَّکَّنّٰھُمْ فِیْ الْاَرْضِ اَقَامُوْا الصَّلٰوۃَ وَ آتَوُ ا الزَّکٰوۃَ وَ اَمَرُوْا بِالْمَعْرُوْفِ وَنَھَوْا عَنِ الْمُنْکَرِ ( پ۱۷ رکوع ۱۳) ترجمہ : ۔وہ لوگ کہ اگر ہم انہیں زمین میں قابو دیں تو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حضرت ابراہیم علیہ السلا م کی دعا
sulemansubhani نے Friday، 1 November 2019 کو شائع کیا.

حضرت ابراہیم علیہ السلا م کی دعا رَبِّ اجْعَلْنِیْ مُقِیْمَ الصَّلٰوۃِ وَمِنْ ذُرِّیَّتِیْ رَبَّنَا وَ تَقَبَّلْ دُعَائِ(پا رہ ۱۳ رکوع ۱۸) اے میرے رب !مجھے نماز کا قائم کر نے والا رکھ اور کچھ میری اولاد کو اے ہمارے رب! اور ہما ری دعا سن لے۔ (کنز الا یما ن) میر ے پیا رے آقاﷺ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ایمان کا بیان
sulemansubhani نے Tuesday، 22 October 2019 کو شائع کیا.

الصلوٰۃ و السلام علیک یا رسول اللہﷺ و علیٰ آلک و اصحابک یا حبیب اللہﷺ ایمان کا بیان اللہ قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے ’’ذٰلِکُمُ اللّٰہُ رَبُّکُمْ لَآ اِلٰہَ اِلّاَ ھُوَ خَالِقُ کُلِّ شَیْیٍٔ فَاعْبُدُوْہُ وَ ھُوَ عَلیٰ کُلِّ شَئٍی وَّکِیْلٌ o ( پ ۷ رکوع ؍۱۸) یہ ہے اللہ د تمہارا رب اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


عید ِ میلاد کا ثبوت اور منانے کا طریقہ
sulemansubhani نے Sunday، 20 October 2019 کو شائع کیا.

عید ِمیلاد کا ثبوت اور منانے کا طریقہ میرے پیارے آقا  ﷺ کے پیارے دیوانو! اللہ عزوجل نے ہم کو بے شمار نعمتوں سے نوازا ہے۔ جن کو ہم شمار نہیں کرسکتے ،اللہ عزوجل نے ارشادفرمایا’’ وَاِنْ تَعُدُّوْا نِعْمَۃَ اللّٰہِ لَاتُحْصُوْھَا‘‘ اللہ عزوجل نے جن نعمتوں سے ہمیں نوازا ہے ان کی کئی قسمیں ہیں، […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جان کی اکسیر ہے الفت رسول اللہ کی
sulemansubhani نے Saturday، 28 September 2019 کو شائع کیا.

جان کی اکسیر ہے الفت رسول اللہ کی علامہ محمد بن حسن رضوی اس وسیع کرہ ارض میں بیشمار ادیان و مذاہب موجود ہیں ۔اور ہر مذہب کے ماننے والے کا مطمحِ نظر اور مبلغ ِفکر صرف اور صرف دنیا کی عظیم کامیابیاں حاصل کرنا ہوتا ہے ہر انسان ایسی راہوں کو تلاش کرنے میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ولادت مبارک
sulemansubhani نے Saturday، 20 July 2019 کو شائع کیا.

ولادت مبارک: حضوراکرم فخر آدم و بنی آدم ﷺ شکم مادر میں نو مہینے کامل رہے، مادر محترمہ نے عام عورتوں کی طرح کسی قسم کی گرانی، بار، درد اور طبیعت کی بد مزگی محسوس نہ کی۔ حضرت سیدہ آمنہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ مجھے معلوم ہی نہ تھا کہ میں حمل […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حضرتِ عبد اللہ کی وفات
sulemansubhani نے Thursday، 20 June 2019 کو شائع کیا.

حضرتِ عبداللہ کی وفات: میرے پیارے آقاﷺ کے پیارے دیوانو ! حضرت سیدہ آمنہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے شکم ِاقدس سے رسول اکرم ﷺ کے سوا اور کوئی فرزند تولد نہ ہوا اور نہ حضرت عبداللہ سے ہی حضور ﷺ کے سوا کوئی اور فرزند پیدا ہوا۔ حضور نبی اکرم نو ر مجسم ﷺ ابھی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


تراویح کا بیان
sulemansubhani نے Thursday، 23 May 2019 کو شائع کیا.

تراویح کا بیان میرے پیارے آقاﷺ کے پیارے دیوانو! اللہ کے پیارے محبوب دانائے غیوب ﷺ نے ارشاد فرمایا ’’رمضان میری امت کا مہینہ ہے‘‘ اس حدیث کی ایک تشریح یہ بھی کی گئی ہے کہ رمضان اللہ تعالیٰ نے میری امت کو اس لئے عطا فرمایا ہے تاکہ وہ اس میں خوب خوب عبادت […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com