ثواب ہی ثواب
sulemansubhani نے Saturday، 7 December 2019 کو شائع کیا.

ثواب ہی ثواب حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا : اے عثمان بن مظعون ! جس نے صبح کی نماز جماعت کے ساتھ ادا کی تو اس کے لئے یہ نماز قبول حج اور قبول عمرہ کے برابر ہو جاتی ہے ۔ اے عثمان […]

مکمل تحریر پڑھیے »


فضائل جماعت
sulemansubhani نے Wednesday، 27 November 2019 کو شائع کیا.

فضائل جماعت ارشاد خداوندی ہے : ’’وَ ارْکَعُوْا مَعَ الرَّاکِعِیْنَ ‘‘ (البقرہ پ ۱ ) اور رکوع کرو رکوع کرنے والوں کے ساتھ ۔ میرے پیارے آقا ﷺ کے پیارے دیوانو! مذکورہ آیتِ کریمہ سے جماعت کا وجوب سمجھ میں آتا ہے ۔جو خوش نصیب نماز باجماعت کااہتمام کرتے ہیں اللہ کے رسول ﷺ نے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نمازاور گناہوں کی مغفرت
sulemansubhani نے Sunday، 17 November 2019 کو شائع کیا.

نمازاور گناہوں کی مغفرت حضرت ابو مسلم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں حضرت ابو اُمامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوا وہ مسجد میں تشریف فرماتھے میں نے عرض کیا کہ مجھ سے ایک شخص نے آپ کی طرف سے یہ حدیث نقل کی ہے کہ آپ نے نبیٔ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حوریں نمازی کااستقبال کریں
sulemansubhani نے Friday، 15 November 2019 کو شائع کیا.

حوریں نمازی کااستقبال کریں حضرت ابو اُمامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا ہے کہ بندہ جب نماز کے لئے کھڑا ہوتا ہے تواس کے لئے جنت کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں اس کے اوراللہ کے درمیان جو حجاب ہے وہ اٹھا دیا جاتا ہے اور حوریں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جنتی ہونے کی بشارت
sulemansubhani نے Wednesday، 13 November 2019 کو شائع کیا.

جنتی ہونے کی بشارت حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ کے پاس ایک اعرابی (دیہاتی)آیا اس نے کہا :مجھے ایسا عمل بتائیے کہ جب میں اسے کرلوں جنت میں داخل ہوجائوں ۔آپ انے فرمایا:اللہ کی عبادت کر ،اس کے ساتھ کسی کوشریک نہ ٹھہرا ،فرض نمازپڑھ اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


علم نہ ہو تو سیکھو
sulemansubhani نے Friday، 8 November 2019 کو شائع کیا.

علم نہ ہو تو سیکھو جب علم نور ہے تو کوئی شبہ چاہے وہ ہمارے دماغ کی پیداوار ہو یا کسی دشمن دین کی تخریب کاری کا نتیجہ ، اسے شبہ کے نام سے باقی نہیں رکھنا چاہیئے بلکہ اس کے بارے میں اللہ اور رسول کا فرمان معلوم کرکے اسکا ازالہ کرنا چاہیئے،اور اللہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نماز کا بیان
sulemansubhani نے Thursday، 31 October 2019 کو شائع کیا.

الصلوۃ والسلام علیک یارسول اللہ ﷺ وعلیٰ آلک و اصحابک یا حبیب اللہ ﷺ نماز کا بیان اسلام کی بنیاد پانچ ارکان پر ہے۔ اس بات کی گواہی دینا کہ اللہد کے سوا کوئی معبود نہیں اور محمد االلہ  کے رسول ہیں؛نماز قائم کرنا؛ رمضان المبارک کے روزے رکھنا ، زکوٰۃ ادا کرنا اور حجِّ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حضور علیہ الصلوۃو السلام کے متعلق عقیدے رسول :رسول کے معنیٰ ہیں خدائے تعالیٰ کے یہاں سے بندوں کے پاس خدا د کاپیغام لانے والا۔ نبی : وہ آدمی ہے جس کے پاس وحی یعنی خدائے تعالیٰ کا پیغام آیا،لوگوں کو خدائے تعالیٰ کا راستہ بتانے کیلئے ۔ عقیدہ:۔ کیٔ نبی اور کیٔ فرشتے رسول […]

مکمل تحریر پڑھیے »


زیارتِ روضۂ رسول ﷺ
sulemansubhani نے Thursday، 24 October 2019 کو شائع کیا.

زیارتِ روضۂ رسول ﷺ حضور سرور عالم افضل الانبیاء محبوب خداﷺ کے روضے کی زیارت کرنا قریب بواجب ہے،قربتِ الٰہی کے حصول کا سب سے مستحکم ذریعہ اور وسیلہ ہے اس بارے میں قرآن مقدس کی آیت مبارکہ موجود ہے’’وَلَوْ اَنَّھُمْ اِذْ ظَّلْمُوْا اَنْفُسَھُمْ جَاؤُکَ فَاسْتَغْفَرُوْا اللّٰہَ وَ اسْتَغْفَرَ لَھُمُ الرَّسُوْلُ لَوَجَدُوْا اللّٰہَ تَوَّاباً رَّحِیْماً‘‘ (سورہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


غزوات ِ مصطفیٰ ﷺ
sulemansubhani نے Saturday، 19 October 2019 کو شائع کیا.

غزوات ِ مصطفیٰ ﷺ غزوہ کسے کہتے ہیں ؟: میرے پیارے آقا ﷺ کے پیارے دیوانو!اصطلاح میں غزوہ اس جہاد کو کہتے ہیں جس میں حضور رحمۃ للعالمینﷺ بنفس نفیس شرکت فرمائے ہوں جنگ ہوئی ہو یا نہ ہوئی ہواور وہ اسلامی جنگیں جو حضورﷺ کی ظاہری حیاتِ طیّبہ میں لڑی گئیں لیکن ان میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com