علما جب چلے جاتے ہیں تو شاعر اُن کی شان میں قصیدے لکھتے ہیں ، فراق میں مرثیے پڑھتے ہیں ۔ خطیب ان کے مقام و مرتبے پر تقریریں کرتے ہیں ۔ محرر ا‌ن کی خدمات پر تحریریں لکھتے ہیں ۔ یہ سب ٹھیک ہے ، بے شک وہ نفوس خراج عقیدت کے لائق ہیں […]

مکمل تحریر پڑھیے »