*آہ! یہ لمحہ جدائی* ممتاز نعت خواں، خوش الحان قاری قرآن، بہت اچھے اور ہنس مکھ انسان محب گرامی حضرت حافظ و قاری ریاض الدین اشرفی (مبلغ سنی دعوت اسلامی) آج برطانیہ میں ایک روڈ ایکسیڈینٹ میں انتقال کر گئے، إنا لله وإنا إليه راجعون. وہ لندن سے پروگرام کر کے مانچسٹر جا رہے تھے […]

مکمل تحریر پڑھیے »