تقلید شخصی ، اجماع امت ، قیاس اور غیر مقلدین کے شیخ الاسلام کا فرمان غیر مقلد حضرات کے شیخ الاسلام جناب ثناء اللہ امرتسری لکھتے ہیں : اہلحدہث کا مذہب ہے کہ اُصول چار ہیں (1) قرآن (2) حدیث (3) اجماع امت (4) قیاس مجتہد اجماع امت و قیاس مجتہد قابل عمل ہے ۔ […]

مکمل تحریر پڑھیے »