امام ربیعہ بن ابی عبد الرحمن آپ عظیم محدث ہیں تابعی مدنی ہیں ، حضرت انس بن مالک اورسائب بن یزید رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے تلامذہ میں شمار ہوتے ہیں ،امام مالک ، امام شعبہ اورسفیان ثوری وسفیان بن عیینہ کے اساتذہ سے ہیں ،ربیعۃ الرائے سے مشہور ہیں ۔ فقہائے مدینہ میں سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »