میرے پیارے آقا ﷺ کے پیارے دیوانو! امہات المومنین رضی اللہ تعالیٰ عنہن کے فضائل و مناقب میں بہت سی آیات و احادیث ہیں چنانچہ فرمانِ باری تعالیٰ ہے۔ یٰنساء النبی لستن کاحد من النسآء ان اتقیتن فلا تخضعن بالقول فیطمع الذی فی قلبہ مرض و قلن قولا معروفا اے نبی ﷺ کی بیویو! تم […]

مکمل تحریر پڑھیے »