أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَاِنَّهُمۡ عِنۡدَنَا لَمِنَ الۡمُصۡطَفَيۡنَ الۡاَخۡيَارِؕ‏ ۞ ترجمہ: بیشک وہ ہمارے نزدیک چنے ہوئے اور نیک ترین ہیں عصمت انبیاء پر دلیل ص ٓ: ٤٧ میں فرمایا :” بیشک وہ ہمارے نزدیک چنے ہوئے اور نیک ترین ہیں۔ “ انبیاء (علیہم السلام) اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »