حدیث نمبر 532 روایت ہے حضرت جابر سے فرماتے ہیں کہ فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جب تم میں سے کوئی مسجد میں نماز پڑھ لے تو اپنی نماز کا کچھ حصہ اپنے گھر کے لیئے بھی رکھے کہ اﷲ اس کی نماز کی برکت سے اس کے گھر میں خیر […]

مکمل تحریر پڑھیے »