sulemansubhani نے Wednesday، 24 June 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 496 ۱؎ روایت ہے حضرت ابن عمر سے وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے راوی کہ آپ نے فرمایا اپنی رات کی آخری نماز وتر بناؤ ۱؎(مسلم) شرح ۱؎ اس کی شرح ابھی عرض کی جاچکی ہے کہ یہ حدیث تہجد والوں کے لیئے تہجد کے اعتبار سے ہے اور تہجد […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 24 June 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 494 روایت ہے حضرت عائشہ سے فرماتی ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم رات میں تیرہ رکعتیں پڑھتے تھے ان میں سے پانچ رکعت وتر پڑھتے جن میں آخر کے سوا کہیں نہ بیٹھتے ۱؎(مسلم،بخاری) شرح ۱؎ یعنی نبی صلی اللہ علیہ وسلم شب میں آٹھ رکعت تہجد اور پانچ رکعت […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 24 June 2020 کو شائع کیا.
باب الوتر وتر کا باب ۱؎ الفصل الاول پہلی فصل ۱؎ وتر کے لغوی معنی ہیں طاق عدد جتخ یعنی شفع کا مقابل ،رب تعالٰی فرماتا ہے:”وَّ الشَّفْعِ وَ الْوَتْرِ”۔شریعت میں وتر خاص نماز کا نام ہے جو عشاء کے بعدمتصل یا تہجد کے ساتھ پڑھی جاتی ہے۔وتر میں علماء کے پانچ اختلاف ہیں:ایک یہ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 19 June 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 474 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں میں نے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کوفرماتے سنا کہ فرائض کے بعد بہترین نماز درمیانی رات کی ہے ۱؎(احمد) شرح ۱؎ اس حدیث کی بنا پر بعض علماء نے فرمایا کہ سنن مؤکدہ سے نماز تہجد افضل ہے۔کسی نے جنید بغدادی کو بعد […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 19 June 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 473 روایت ہے حضرت عثمان ابن ابوالعاص سے فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا کہ داؤد علیہ السلام کی رات میں ایک گھڑی ایسی تھی جس میں اپنے گھر والوں کو جگاتے تھے ۱؎ فرماتے تھے اے داؤد کے گھر والو اٹھو نماز پڑھ لو […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 19 June 2020 کو شائع کیا.
الفصل الثالث تیسری فصل حدیث نمبر 472 روایت ہے حضرت عبداﷲ ابن عمرو ابن عاص سے فرماتے ہیں مجھ سے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اے عبداﷲ فلاں کی طرح نہ ہوناجو رات کو اٹھتا تھا پھر رات کا اٹھنا چھوڑ دیا ۱؎(مسلم،بخاری) شرح ۱؎ بلاعذر محض سستی کی وجہ سے۔اس سے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 18 June 2020 کو شائع کیا.
الفصل الثانی دوسری فصل حدیث نمبر 456 روایت ہے حضرت ابوامامہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ تم رات میں اٹھنا لازم پکڑ لو ۱؎ کیونکہ یہ تم سے پہلے نیکوں کا طریقہ ہے ۲؎ اور رب کی طرف قربت کا ذریعہ،گناہوں کو مٹانے والا اور آیندہ گناہوں سے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 17 June 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 455 روایت ہے حضرت عائشہ سے فرماتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اول رات سوتے تھے اور آخر رات جاگتے تھے پھر اگر آپ کو اپنے اہل سے حاجت ہوتی تو حاجت پوری فرماتے پھر سو جاتے ۱؎ پھر اگر پہلی اذان کے وقت جنابت میں ہوتے جلدی کھڑے ہو کر […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 17 June 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 453 روایت ہے حضرت جابر سے فرماتے ہیں میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا کہ رات میں ایک گھڑی ہے نہیں پاتا اسے کوئی مسلمان کہ اﷲ سے اس میں دنیا و آخرت کی بھلائی مانگے مگر رب اسے دیتا ہے اور یہ گھڑی ہر رات میں ہے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 17 June 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 452 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ ہر رات جب آخری تہائی رات رہتی ہے تو ہمارا رب تعالٰی دنیا کے آسمان کی طرف نزول فرماتا ہے ۱؎ ارشاد فرماتا ہے کہ کون ہے جو مجھ سے دعا کرے کہ میں قبول کروں […]
مکمل تحریر پڑھیے »