Surah Al Baqarah Ayat No 218
sulemansubhani نے Saturday، 27 June 2020 کو شائع کیا.
اِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ الَّذِیْنَ هَاجَرُوْا وَ جٰهَدُوْا فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِۙ-اُولٰٓىٕكَ یَرْجُوْنَ رَحْمَتَ اللّٰهِؕ-وَ اللّٰهُ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ(۲۱۸) ترجمۂ کنزالایمان: وہ جو ایمان لائے اور وہ جنہوں نے اللہ کے لئے اپنے گھر بار چھوڑے اور اللہ کی راہ میں لڑے وہ رحمت الہٰی کے امید وار ہیں اور اللہ بخشنے والا مہربان ہے۔ ترجمۂ کنزالعرفان:بیشک وہ لوگ جو ایمان لائے اور […]