أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَالۡعٰدِيٰتِ ضَبۡحًا ۞ ترجمہ: ان گھوڑوں کی قسم جو بہت تیز دوڑتے ہیں ہانپتے ہوئے تفسیر: اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : ان گھوڑوں کی قسم جو بہت تیز دوڑتے ہیں ہانپتے ہوئے۔ پتھر پر سم مار کر چنگاریاں اڑاتے ہیں۔ پھر صبح کے وقت دشمن […]

مکمل تحریر پڑھیے »