حکایت نمبر35: اِسے کفن کون دے گا………؟ حضرت سیدنا ابو عبداللہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ایک مسجد میں مُؤذِّن تھے ۔آپ ر حمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں:” میرا ایک نوجوان پڑوسی تھا، جیسے ہی میں اذان دیتا وہ فوراً مسجد میں آجاتا اور ہر نماز میرے ساتھ باجماعت پڑھتا ، نماز کے فوراً بعد […]

مکمل تحریر پڑھیے »