علم نور ہے، جہالت تاریکی ہے، علم اجالا ہے، جہالت اندھیرا ہے، علم سے اخلاق سنورتے ہیں، علم سے کردار بنتے ہیں، علم سے زنگ آلود قلوب طہارت پاتے ہیں، علم سے پراگندہ اذہان کو پاکیزگی ملتی ہے، علم سے شعورِ زندگی ملتا ہے، علم سے طرزِ بندگی ملتا ہے، علم سے سلیقۂ حیات کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »