طبقات کتب حدیث
sulemansubhani نے Tuesday، 19 November 2019 کو شائع کیا.

طبقات کتب حدیث کتب حدیث کی صحت ، شہر ت اور مقبولیت کے اعتبار سے شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے عجالہ نافعہ میں چار طبقات ذکر کئے ہیں ۔ ان کی تلخیص و اختصار اس طرح ہے ۔ طبقۂ اولیٰ :۔ وہ کتابیں جو شہرت مقبولیت اور صحت تینوں اوصاف میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


پروفیسر خالد حمید مرحوم
sulemansubhani نے Monday، 25 March 2019 کو شائع کیا.

(پروفیسر خالد حمید مرحوم) 20 مارچ 2019 بروز بدھ تقریباً ساڑھے آٹھ بجے صبح گورنمنٹ ایس ای کالج بہاولپور میں شعبہ انگریزی کے پروفیسر جناب خالد حمید مرحوم کو ان کے ایک سٹوڈنٹ خطیب حسین نے بہیمانہ طریقے سے چھریوں کے وار کر کے قتل کر دیا، اس خوف ناک،خطرناک، ہیبت ناک، اندوہ ناک، وحشت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اِنَّ الۡمُنٰفِقِيۡنَ فِى الدَّرۡكِ الۡاَسۡفَلِ مِنَ النَّارِ‌ ۚ وَلَنۡ تَجِدَ لَهُمۡ نَصِيۡرًا ۞ ترجمہ: بیشک منافق دوزخ کے سب سے نچلے طبقہ میں ہوں گے اور (اے مخاطب) تو ان کے لیے ہرگز کوئی مددگار نہیں پائے گا تفسیر: اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : بیشک […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اصطلاحات
sulemansubhani نے Saturday، 22 December 2018 کو شائع کیا.

رے ہاں بجٹ کے موقع پر ‘اُس سے پہلے اوربعد معاشی اصطلاحات استعمال ہوتی ہیں ‘اُن میں سے چند یہ ہیں: (الف) فی کس آمدنی: اسے Per Capita Incomeکہتے ہیں ‘اس سے مراد یہ ہے کہ ملک کی کل آمدنی کا تخمینہ لگاکر کل آبادی پر تقسیم کردیا جائے ‘ یعنی کل آمدنی مقسوم(Devidend)‘کل آبادی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اصل مقصود؟
sulemansubhani نے Friday، 23 November 2018 کو شائع کیا.

اصل مقصود؟ جہانگیر حسن مصباحی موجودہ عہد تعلیمی،تجارتی،سیاسی،سماجی،ایجاداتی اوراطلاعاتی ہر اعتبارسے کافی ترقی یافتہ مانا جارہا ہے ،یہاں تک کہ آج چاند پر جانابھی کوئی اچنبھے والی بات نہیں رہ گئی ہے،غرض کہ آج انسان ترقی کی شاہرا ہ پر کوسوں دور نکل چکا ہے۔اس کے باوجود آج انسانیت کی بقاوتحفظ کی بات کی جائے […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com