مجدد الفِ ثانی و مجدد بریلی میں مناسبت و مماثلت
sulemansubhani نے Saturday، 6 June 2020 کو شائع کیا.
مجدد الفِ ثانی و مجدد بریلی میں مناسبت و مماثلت (ولادتِ مجددینِ اسلام کے ماہِ مبارک کی مناسبت سے…) از: ابوزہرہ رضوی مالیگ اعلیٰ حضرت کے پیغام اور تعلیمات میں دسویں صدی ہجری کی عظیم شخصیت مجدد الف ثانی شیخ احمد سرہندی کی آواز بازِگشت سُنی جا سکتی ہے۔ دونوں نے عقیدۂ توحید […]