*علامہ عبد الحکیم اختر شاہ جہاں پوری علیہ الرحمه*   *مرتب: محمد سلیم انصاری ادروی*   ولادت: علامہ عبد الحکیم اختر شاہ جہاں پوری علیہ الرحمه مذہباً حنفی اور مشرباً نقش بندی مجددی تھے۔ آپ کی ولادت با سعادت سنہ ١٩٣۵ء میں ہوئی۔ آپ کسی علمی گھرانے کے چشم و چراغ نہیں بلکہ ایک صاحب […]

مکمل تحریر پڑھیے »


*خلیفۂ اعلیٰ حضرت مولانا ظہیر الحسن مئوی کے آبائی وطن مئو ناتھ بھنجن پر ایک نظر!!*   سید سالار مسعود غازی رحمتہ اللہ علیہ اپنے لشکر کے ساتھ غزنی سے دہلی، میرٹھ، قنوج میں تبلیغ دین اور جہاد کرتے ہوئے سترکھ ضلع بارہ بنکی پہنچے، اور اس کو اپنا صدر مقام بنا کر مختلف علاقوں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


پروفیسر مسعود احمد نقشبندی پر اک نظر
sulemansubhani نے Thursday، 2 December 2021 کو شائع کیا.

*پروفیسر مسعود احمد نقشبندی پر اک نظر*   ماہر رضویات پروفیسر سید مسعود احمد نقشبندی مجددی صدیقی علیہ الرحمہ، سلسلۂ نقشبندیہ مجددیہ کے شیخ طریقت، مفتی اعظم دہلی مفتی مظہر اللہ دہلوی نقشبندی علیہ الرحمہ (صاحب تفسیر مظہر القرآن) کے فرزند اور مرید تھے۔ آپ کی ولادت سنہ ١٩٣٠ء کو دہلی میں ہوئی۔ آپ نے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


*محدث اعظم پاکستان کا روحانی وطن اعظم گڑھ(مئو)*   محشئ صحاح ستہ محدث اعظم پاکستان علامہ سردار احمد قادری چشتی گورداس پوری علیہ الرحمہ بریلی شریف کے دونوں مرکزی جامعات (جامعہ منظر اسلام اور جامعہ مظہر اسلام) میں منصب شیخ الحدیث پر فائز ہو کر ایک طویل عرصے تک درس حدیث دیتے رہے۔ جامعہ مظہر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مفتی مجیب الاسلام نسیم اعظمی ادروی
sulemansubhani نے Thursday، 2 December 2021 کو شائع کیا.

*مفتی مجیب الاسلام نسیم اعظمی ادروی علیہ الرحمہ*   *از: محمد سلیم انصاری ادروی*   ولادت: مفتی مجیب الاسلام نسیم اعظمی ادروی علیہ الرحمه مفتی اعظم ہند علامہ مصطفیٰ رضا خاں بریلوی علیہ الرحمه کے خلیفه اور حافظ ملت علامہ شاہ عبد العزیز محدث مرادآبادی علیہ الرحمه کے خاص شاگرد تھے۔ آپ ایک ذہین مفتی، […]

مکمل تحریر پڑھیے »


میری مرحومہ امی
sulemansubhani نے Thursday، 2 December 2021 کو شائع کیا.

*میری مرحومہ امی*   آج بتاریخ ١٩ محرم الحرام کو میری والدہ ماجدہ کی یوم وفات ہے۔ اللہ تعالیٰ اپنے پیارے حبیب جناب رحمة للعلمین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کے صدقۂ طفیل میں میری مرحومہ امی کی مغفرت فرمائے، آمین۔   میری والدہ ماجده کا نام واحدہ خاتون تھا۔ میرے اندازے کے مطابق سنہ ١٩٧۵-٨٠ء […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اعلیٰ حضرت
sulemansubhani نے Thursday، 2 December 2021 کو شائع کیا.

*اعلیٰ حضرت*   “اعلیٰ حضرت”، امام احمد رضا خاں قادری محدث بریلوی علیہ الرحمہ کا مشہور و معروف لقب ہے۔ محدث بریلوی کے علاوہ بھی برصغیر کے کئی اکابر علما کو اس لقب سے یاد کیا جاتا ہے۔ مثلا، مدرسہ اشرفیہ مصباح العلوم مبارک پور کے سابق سرپرست، سلسلۂ اشرفیہ کے شیخ طریقت، اپنے وقت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


*قرآن پاک کی دو دو تفاسیر لکھنے والے سنی مفسرین اور مفسرہ*   سواد اعظم اہل سنت وجماعت کو ایک یہ بھی اعزاز حاصل ہے کہ برصغیر میں قرآن پاک کی دو دو تفاسیر لکھنے والے سب سے زیادہ مفسرین اور مفسرہ اسی جماعت سے تعلق رکھتی ہیں۔ نیچے نصف درجن سے زائد ایسے مفسرین […]

مکمل تحریر پڑھیے »


فرزندان نعیمیہ کی تفسیری خدمات
sulemansubhani نے Monday، 29 November 2021 کو شائع کیا.

*فرزندان نعیمیہ کی تفسیری خدمات*   جامعہ نعیمیہ مرادآباد (تاریخی نام: مدرسہ انجمن اہل سنت وجماعت مرادآباد، قیام: سنہ ١٣٢٩ء) کے بانی علامہ سید نعیم الدین مرادآبادی (خلیفۂ امام احمد رضا محدث بریلوی) جو خود ایک عظیم مفسر اور “خزائن العرفان علی حاشیہ کنزالایمان” جیسے مشہور و معروف تفسیری حاشیہ کے مصنف ہیں، وہیں آپ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


برصغیر کے باحیات سنی مفسرین
sulemansubhani نے Monday، 29 November 2021 کو شائع کیا.

*برصغیر کے باحیات سنی مفسرین*   تفسیر کے میدان میں برصغیر کے سنی مفسرین نے گراں قدر خدمات انجام دی ہیں۔ اگر صرف برصغیر کے باحیات سنی مفسرین کی بات کی جائے تو اس میدان میں بھی سنی مفسرین کی اچھی خاصی تعداد نظر آتی ہے، ان میں سے جن کے نام اور کام سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com