مقتدی کے اقسام و احکام امام کی اقتدا میں جماعت سے نماز پڑھنے والے کو مقتدی کہتے ہیں ۔ مقتدی کی کل چار قسمیں ہیں (۱) مدرک (۲) لاحق (۳) مسبوق اور (۴) لاحق مسبوق  اب ہم ہر قسم کے مقتدی کی تفصیل اور اس کے متعلق شرعی احکام پر گفتگو کریں :- اقسام مقتدی […]

مکمل تحریر پڑھیے »