خطرناک وائرس ’’کرونا‘‘
sulemansubhani نے Sunday، 15 March 2020 کو شائع کیا.

  ان دنوں دنیا کئی مُہلک جرثوموں کی زَد میں ہے، ان میں سے اکثر جان لیوا ثابت ہوتے ہیں۔ ڈینگی، کانگو، نگلیریا کے بعد ایک اور خطرناک وائرس ’’کرونا‘‘ نے دنیا کو دہشت زدہ کر دیا ہے۔ ماضی میں ایسی مُہلک وبائوں کا شکار اکثر پسماندہ اور ترقی پزیر ممالک ہوتے تھے، لیکن عجیب […]

مکمل تحریر پڑھیے »


تشویش واضطراب
sulemansubhani نے Tuesday، 28 January 2020 کو شائع کیا.

زاویہ نظر مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن تشویش واضطراب گزشتہ چند کالم ہم نے دینی موضوعات پر لکھے تاکہ وہ قارئین جو خراباتِ سیاست سے اُکتا جاتے ہیں، اُن کے لیے کسی گوشۂ عافیت کا اہتمام کیا جائے، اس دوران ایک فلم ’’زندگی تماشا‘‘ کا چرچا ہوا، اس کے خلاف دینی طبقات نے پرزوراحتجاج […]

مکمل تحریر پڑھیے »


غیر مسلم سے محفل میلاد میں خطاب کرانا
sulemansubhani نے Tuesday، 10 December 2019 کو شائع کیا.

غیر مسلم سے محفل میلاد میں خطاب کرانا محترم جناب مفتی صاحب السلام علیکم ! سوال: ہمارے شہر کھڈروضلع سانگھڑ میں میلادالنبی ﷺکے جلوس میں انتظامیہ نے ایک غیر مسلم ڈاکٹر اشوک کمار سے تقریر کروائی ہے ، اس کا شرعی حکم بیان کیجیے ،(حافظ محمد ملوک سکندری ،سانگھڑ )۔ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اَلْجَوَاب […]

مکمل تحریر پڑھیے »


عیدمیلادالنبی ﷺ کے موقع پر کیک
sulemansubhani نے Monday، 4 November 2019 کو شائع کیا.

بعض امور حکمتِ دین کے تحت ترک کرنے اولیٰ ہیں سوال: ہمارے علاقے کی ایک مسجد کے خطیب صاحب نے اپنے وعظ میں فرمایا: عیدمیلادالنبی ﷺ کے موقع پر ہمیں کیک نہیں کاٹنا چاہیے ،اس وجہ سے کہ اس میں اہل کتاب کی مشابہت ہوتی ہے اور ہمیں ’’اَلْاِسْلَامُ یَعْلُوْا وَلَا یُعْلیٰ‘‘ کے تحت تشبہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


محافلِ میلاد میں منکَرات کا ارتکاب
sulemansubhani نے Friday، 1 November 2019 کو شائع کیا.

محافلِ میلاد میں منکَرات کا ارتکاب سوال: میلاد شریف کے جلسوں میں دَف کا اہتمام کیاجانا اور جشنِ میلاد شریف کے جلوسوں میں تالیاں بجانا،ڈھول اور رقص پر اصرارکیاجانا،شریعتِ مُطہرہ میں کیا حیثیت رکھتاہے ،کیاکہیں کوئی جواز کی صورت ہے یا دودھ وشہد میں نجاست وپلیدی ڈالنا اور حلال کو حرام کرنا ہے ؟۔دَف والی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


امام احمد رضا کا نعتیہ کلام اور عظمت ِمصطفی ﷺ امام احمد رضا کا نعتیہ کلام شاعرانہ تخیل نہیں‘ بلکہ آیاتِ قرآنی اور احادیث نبویہ کی ترجمانی ہے‘مقدّساتِ دین کی محبت کا درس ہے‘ واقعات اور احادیثِ مبارکہ کوآپ نے کمالِ اختصار کے ساتھ بیان کیا کہ گویا دریا کو کوزے میں بند کردیا ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اَعراسِ مبارکہ
sulemansubhani نے Wednesday، 9 October 2019 کو شائع کیا.

اَعراسِ مبارکہ عرس کا لفظ اس حدیث ِ پاک سے ماخوذ ہے: ”(قبر میں سوال وجواب کے مرحلے سے گزر کر جو مومن سرخرو ہوگا‘ اس کے بارے میں نبی ﷺ کا ارشاد ہے:)پھر اُس کی قبر کو ستّر ذِراع تک کشادہ کردیا جائے گا‘ قبر اس کے لیے روشن کردی جائے گی اور اس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


امام احمد رضا: اہلِ بیتِ اطہاراور صحابہ کرام سے محبت امام احمد رضا قادری رحمہ اللہ تعالیٰ کے وصال کو ایک سو ایک سال گزر چکے ہیں ‘ان کی شخصیت کثیر الجہات ہے‘انہوں نے علم کے متعدد شعبوں میں تحریری شاہکار چھوڑے ہیں ‘ اُن کے فتاویٰ کا مجموعہ مفصّل اور مدلّل ہے ۔اُن کا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمٰن اور اہلسنت وجماعت کا یزید کے بارے میں موقف میں نے اپنی گفتگو میں کہیں بھی یزید کو امامِ عالی مقام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ،آپ کے اہلِ بیت اطہار واعوان وانصار رضوان اللہ علیہم اجمعین کی شہادتوں اور ان پر مظالم کی ذمے داری سے بری الذمہ قرار […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سلیم صافی کو مفتی منیب الرحمن کا جواب
sulemansubhani نے Wednesday، 12 June 2019 کو شائع کیا.

روزنامہ جنگ کے قلم کار سلیم صافی کو مفتی منیب الرحمن کا جواب ایک صافی التجا: ایک نوٹیفکیشن کا سوال ھے بابا! میرے حوالے سے فاضل کالم نگار سلیم صافی صاحب کا غصہ فرو ہونے کو نہیں آ رہا، چنانچہ وہ کالموں کی سیریزلکھ رہے ہیں اور جواب دینا اور اپنے موقف کا دفاع کرنا میرا […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com