دین خیر خواہی ہے
sulemansubhani نے Saturday، 25 September 2021 کو شائع کیا.
دین خیر خواہی ہے (مفتی محمد حسان رضا عطاری مدنی) حضرتِ سیّدنا تمیم داری رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ روایت کرتے ہیں کہ نبیِ اکرم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا:اَلدِّينُ النَّصِيحَةُ یعنی دین خیر خواہی ہے، ہم نے عرض کی: کس کے لیے؟ ارشاد فرمایا:لِلَّهِ وَلِكِتَابِهِ وَلِرَسُولِهِ وَلِاَئِمَّةِ الْمُسْلِمِينَ وَعَامَّتِهِمْ یعنی اللہ […]