لغت میں اس کے معنی ہیں: ”اچھی یا بری فال نکالنا‘‘ ہندومعاشرت کے اثرات کے تحت ہمارے ہاں نیک وبَد شُگون کی بہت سی روایات چلی آرہی ہیں ۔صَفرالمُظفر قمری سال کا دوسرا مہینہ ہے ۔ظہورِ اسلام سے پہلے اہلِ عرب میں بھی اس مہینے کے بارے میں بہت سی روایات موجود تھیں ‘بعض لوگ […]

مکمل تحریر پڑھیے »