أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَالۡاَرۡضَ مَدَدۡنٰهَا وَاَلۡقَيۡنَا فِيۡهَا رَوَاسِىَ وَاَنۡۢبَتۡنَا فِيۡهَا مِنۡ كُلِّ شَىۡءٍ مَّوۡزُوۡنٍ ۞ ترجمہ: اور ہم نے زمین کو پھیلادیا اور اس میں مضبوط پہاڑ نصب کردیئے اور اس میں ہر مناسب چیز اگائی۔ تفسیر: اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : اور ہم نے زمین کو پھیلا […]

مکمل تحریر پڑھیے »