ذکر الٰہی سے غفلت کا نتیجہ
sulemansubhani نے Saturday، 6 February 2021 کو شائع کیا.

ذکر الٰہی سے غفلت کا نتیجہ ذکر الٰہی کی اہمیت اور اس کے فوائد کے بعد اب مختصرا ًاس سے غفلت کا انجام اور ان لوگوں کی سزا بھی ملاحظہ ہو جو رب کریم کے ذکر سے منھ موڑکر،دنیا کے عیش وعشرت میںمبتلا ہو جاتے ہیںیہ وہ لوگ ہیں جو شریعت کی پابندی تو در […]

مکمل تحریر پڑھیے »


صَبر کا ثواب
sulemansubhani نے Saturday، 6 February 2021 کو شائع کیا.

صَبر کا ثواب احمد وبیہقی نے حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ جب پرانی مصیبت یاد آئے تب بھی’’اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ‘‘پڑھ لے نئے صبر کا ثواب پائیگا میرے پیارے آقا ﷺکے پیارے دیوانو! انسان خوشی اور غم کے ایام کو فراموش نہیں کرسکتا اسے خوشی کے دن بھی یاد […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جنت کا ایک خزانہ
sulemansubhani نے Wednesday، 3 February 2021 کو شائع کیا.

جنت کا ایک خزانہ حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے فرماتے ہیںکہ ہم رحمت عالم ﷺ کے ساتھ ایک سفر میں تھے تو لوگ بلند آواز سے کہنے لگے اس پر رحمت عالم ﷺ نے فرمایا اے لوگوں !اپنی جانوں پر نرمی کرو تم لوگ نہ بہرے کو پکارتے ہو نہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


فرشتوں کی تسبیح
sulemansubhani نے Wednesday، 3 February 2021 کو شائع کیا.

فرشتوں کی تسبیح حضرت ابو ذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے۔ رحمت عالم ﷺ سے پوچھا گیاکونسا کلام افضل ہے ؟رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اللہ عزوجل نے اپنے فرشتوں کے لئے جو تسبیح منتخب فرمایاوہ یہ ہے ’’سُبْحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمْدِہٖ‘‘ (مسلم شریف) میرے پیارے آقاﷺ کے پیارے دیوانو! مذکورہ حدیث شریف میں فرشتوں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سو گناہ معاف
sulemansubhani نے Tuesday، 2 February 2021 کو شائع کیا.

سو گناہ معاف حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ رحمت عالم ﷺ نے فرمایا جو ایک دن میں سو(۱۰۰)مرتبہ یہ کہے ’’لَا اِلٰہَ اِلاَّاللّٰہُ وَحْدَہٗ لَا شَرِیْکَ لَہٗ لَہٗ المُلْکُ وَلَہٗ الحَمْدُ وَ ھُوَ عَلیٰٰ کُلِّ شَیْئٍ قَدِیْرٌ‘‘۔ اس کے لئے دس غلام آزاد کرنے کے برابر ہوگا۔ اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جنت میں درخت
sulemansubhani نے Tuesday، 2 February 2021 کو شائع کیا.

جنت میں درخت حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ تاجدار کائنات ﷺ نے ارشاد فرمایا ’’ مَنْ قَالَ سُبْحَانَ اللّٰہِ الْعَظِیْمِ وَبِحَمْدِہٖ غُرِسَتْ لَہٗ نَخْلَۃٌ فِیْ الْجَنَّۃِ‘‘ جو ’’سُبْحَانَ اللّٰہِ العَظِیْمِ وَبِحَمْدِہٖ‘‘ پڑھے اس کے لئے جنت میں درخت لگایا جائے گا۔ (روا ہٗ الترمذی ) میرے پیارے آقا ﷺ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


افضل کلمات
sulemansubhani نے Sunday، 31 January 2021 کو شائع کیا.

افضل کلمات حضرت سمرہ بن جند ب رضی اللہ عنہما سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ تاجدار کائنات ﷺ نے فرمایا ’’افضل کلمات چار ہیں سُبْحَانَ اللّٰہِ، اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ، لاَاِلٰہَ اِلَّااللّٰہُ اور اَللّٰہُ اَکْبَرُ‘‘۔ اور ایک روایت میں یوں ہے کہ اللہ عزوجل کوچار کلمات پیارے ہیں۔ سُبْحَانَ اللّٰہِ،اَلْحَمْدُلِلّٰہِ، لاَاِلٰہَ اِلَّااللّٰہُ اور اَللّٰہُ اَکْبَرُ ان […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جنت کی کیاریوں سے کچھ چن لیا کرو
sulemansubhani نے Sunday، 31 January 2021 کو شائع کیا.

جنت کی کیاریوں سے کچھ چن لیا کرو حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ تاجدار کا ئنات ﷺ نے ارشاد فرمایا جب تم جنت کی کیاریوں سے گزروتو کچھ چن (چر)لیا کرو لوگوں نے پوچھا جنت کی کیاریاں کیا ہیں فرمایا ذکر کے حلقے۔ (مرأت ۳۱۷) میرے پیارے آقاﷺ کے پیارے دیوانو! […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کون سا عمل افضل ہے
sulemansubhani نے Wednesday، 27 January 2021 کو شائع کیا.

کون سا عمل افضل ہے حضرت عبداللہ بن بُسر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک بدوی تاجدار کائنات ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا۔ عرض کیا کون شخص اچھا ہے رحمت عالم ﷺ نے فرمایا مژدہ ہو اسے جس کی عمر لمبی ہو اور اعمال اچھے ہوں۔ عرض کیا !یا رسول اللہ ﷺا کون […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سونا چاندی خیرات کرنے سے بہتر عمل
sulemansubhani نے Tuesday، 26 January 2021 کو شائع کیا.

سونا چاندی خیرات کرنے سے بہتر عمل حضرت ابو درداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ تاجدار کائنات ﷺ نے ارشاد فرمایا کیا میں تمہیں ایسے بہترین اعمال نہ بتادوں جو اللہ عزوجل کے نزدیک بہت ستھرے اور تمہارے درجے بہت بلند کرنے والے اور تمہارے لئے سوناچاندی خیرات کرنے سے بھی بہتر ہوںاور […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com