مولیٰ عَزَّوَجَلَّ کا بے حساب کرم
sulemansubhani نے Sunday، 24 January 2021 کو شائع کیا.

مولیٰ عَزَّوَجَلَّ کا بے حساب کرم حضرت ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ تاجدار کائنات ﷺ نے ارشاد فرمایا اللہ تعالیٰ فرماتا ہے جو ایک نیکی کرے اسے دس (۱۰) گنا ثواب ہے اور زیادہ بھی دونگا اور جو ایک برائی کرے تو ایک برائی کا بدلہ اسی کے برابر ہی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


روزانہ ہزار نیکیاں کماؤ
sulemansubhani نے Saturday، 23 January 2021 کو شائع کیا.

روزانہ ہزار نیکیاں کماؤ حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے فرماتے ہیں ہم رحمت عالم ﷺکے پاس تھے تو تاجدار کائنات انے ارشاد فرما یا :کیا تم میں سے کوئی اس سے عاجز ہے کہ روزانہ ایک ہزار نیکیاں کرلیا کرے۔ ہم نشینوں میں سے کسی نے پوچھا کوئی روزانہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نزول سکینہ
sulemansubhani نے Sunday، 10 January 2021 کو شائع کیا.

نزول سکینہ میرے پیارے آقاﷺ کے پیارے دیوانو!انسان کی زندگی کا مقصد یاد الٰہی ہے ساری مخلوق اللہ عزوجل کی یاد میں ہے انسان اشرف المخلوقات ہو کر اس کی یاد سے غافل رہے تعجب کی بات ہے۔ اللہ عزوجل نے قرآن مقدس میں ارشاد فرمایا۔ وَاذْکُرُوْااللّٰہَ ذِکْرًا کَثِیْرًا اللہ عزوجل کو بہت بہت یاد […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نجات کا بہترین عمل
sulemansubhani نے Saturday، 9 January 2021 کو شائع کیا.

نجات کا بہترین عمل حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ تاجدار کائنات ﷺ نے ارشاد فرمایا جو دن میں سو(۱۰۰)بار سُبْحَاَنَ اللّٰہِ وَبِحَمْدِہٖ پڑھے تو اس کی تمام خطائیںبخش دی جاتی ہیں اگر چہ سمندر کے جھاگ کے برابر ہوں۔ ( بخاری، مسلم،مرأت) میرے پیارے آقا ﷺ کے پیارے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سب سے بھاری کلمہ
sulemansubhani نے Tuesday، 5 January 2021 کو شائع کیا.

سب سے بھاری کلمہ اللہ جل شانہ چونکہ ہر چیز پر غالب ہے اس لئے اس کا نام زمین و آسمان کی ہر چیز پر غلبہ رکھتا ہے اس کے نام کے برابر کو ئی چیز نہیں لہٰذا جو اس کلمہ کا ذکر کرے وہ زمین و آسمان کی ہر چیز پر غالب ہو سکتا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حکایت کلمئہ طیبہ
sulemansubhani نے Tuesday، 15 December 2020 کو شائع کیا.

حکایت حضرت جنید بغدادی رضی اللہ عنہ کا کہنا ہے کہ ایک مرتبہ میں فریضۂ حج ادا کرنے کے لئے گھر سے نکل کھڑا ہوا اور اپنی سواری کو رخ قبلہ دوڑانا شروع کیا۔ مگر میری سواری ولایت روم کے ایک شہر قسطنطنیہ کی جانب چل پڑی میں نے اسے کعبہ معظمہ کی جانب لے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نجات کس چیز میں ہے
sulemansubhani نے Thursday، 3 December 2020 کو شائع کیا.

کلمۂ نجات حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ کے وصال کے وقت صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کو اس قدر سخت صدمہ پہونچاتھا کہ بعض صحابہ ٔٔکرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے دل میں مختلف خیالات پیدا ہوئے۔ حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


چند گذارشات خادم ِتحریک مولانا شاکر نوری صاحب کی طرف سے مخلص داعیوں کے لئے ۔ (۱)فرائض و سنن کی پابندی ان کے وقتوں پر کرو (۲)روزآنہ تلاوت قرآن مقدس کے لئے کچھ حصہ متعین کر لو کو شش کروکہ ختم قرآن مقدس تین ماہ سے ذیادہ اور تین دن سے کم نہ ہو ۔ […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com