زیارت رسول ﷺ
sulemansubhani نے Tuesday، 23 June 2020 کو شائع کیا.

حاجیوآئو شہنشاہ کا روضہ دیکھو کعبہ تودیکھ چکے کعبے کا کعبہ دیکھو (اعلٰیحضرت) زیارت رسول ﷺ اَلصَّلٰوۃُ وَ السَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا رَسُوْلَ اللّٰہِﷺ حضور سرور عالم افضل الانبیاء محبوب خدا ﷺ کی زیارت کرنا قریب بواجب ہے،قربتِ الٰہی کے حصول کا سب سے مستحکم ذریعہ اور وسیلہ ہے اس بارے میں قرآن مقدس کی آیت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


تمنائے مدینہ نبھالو تم نبھالو تم نبھالو یا رسول اللہ بلالو اب مدینے میں بلالو یا رسول اللہ ستاتے ہیں جو دنیا والے اس کا کچھ نہیں ہے غم مجھے بس اپنا کہہ کر تم بلا لو یا رسول اللہ سنہری جالیوں کے سامنے پہنچا ہوں میں آقا مجھے اپنی زیارت تم کرادو یا رسول […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مزدلفہ کی روانگی اور اس کا وقوف
sulemansubhani نے Sunday، 21 June 2020 کو شائع کیا.

مزدلفہ کی روانگی اور اس کا وقوف حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ حجۃ الوداع میں تاجدار کائنا ت ﷺ عرفات سے مزدلفہ میں یہاں مغرب وعشاء کی نماز پڑھی پھر آرام فرمایا یہاں تک کہ فجر کا وقت ہوا اور اس وقت اذان واقامت کے ساتھ نماز فجر ادا فرمائی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حج : ۹؍تاریخ کے معمولات
sulemansubhani نے Saturday، 20 June 2020 کو شائع کیا.

۹؍تاریخ کے معمولات ۹؍تاریخ کو صبح مستحب وقت میں نماز پڑھ کر لبیک وذکر اور درود شریف میں مشغول رہے یہاں تک کہ آفتاب کو ہِ ثبیر( پہاڑ کا نام ) پر جو مسجد خیف کے سامنے سے چمکے اب عرفات کو چلیں، دل کو خیالِ غیر سے پاک کرنے کی کوشش کریں کہ آج […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حج کے پانچ ایام ایک نظر میں
sulemansubhani نے Thursday، 18 June 2020 کو شائع کیا.

حج کے پانچ ایام ایک نظر میں حج کا پہلا دن ۸؍ذی الحجہ ء مکہ سے منیٰ کو روانگی۔ ء منیٰ میں آج کے دن ظہر،عصر،مغرب،عشاء پڑھنی ہیں۔ ء رات منیٰ میں قیام۔ حج کا دوسرا دن ۹؍ذی الحجہ ء فجر کی نماز منیٰ میں ادا کرکے عرفات کو روانگی۔ ء ظہر کی نماز عرفات […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بیٹی کی عزت کا بدلہ
sulemansubhani نے Thursday، 18 June 2020 کو شائع کیا.

بیٹی کی عزت کا بدلہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنھما سے روایت ہے اللہ کے ہیارے رسول ﷺ نے ارشاد فرمایا من کانت لہ انثیٰ فلم یئذھا ولم یھنھا ولم یوثر ولدہ علیھا ادخلہ الجنۃ جسکی لڑکی ہو اور وہ اسے نہ ستائے،نہ اھانت کرے اور نہ اپنے لڑکے کو اس پر ترجیح […]

مکمل تحریر پڑھیے »


گواہ بننے سے انکار
sulemansubhani نے Wednesday، 17 June 2020 کو شائع کیا.

گواہ بننے سے انکار حضرت نعمان بن بشر اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ انہ اتیٰ رسول اللہ ﷺ بان لہ یحملہ انکے باپ اپنے بیٹے کو اٹھاکے لیکر بارگاہ رسالت میں آئے فقال یا رسول اللہ ﷺ انی نحلت لابنی غلاما وانا ان تحب ان تشھد اور عرض کی اے الہ کے رسول […]

مکمل تحریر پڑھیے »


زم زم پینے کی دعا اورطریقہ
sulemansubhani نے Wednesday، 17 June 2020 کو شائع کیا.

زم زم پینے کی دعا اور طریقہ سرکار مدینہﷺ فرماتے ہیں کہ زم زم جس نیت کے ساتھ پیا جائے وہی نیت پوری ہوتی ہے زم زم قبلہ رو کھڑے ہوکر تین سانسوں میں پینا چاہئے ہرسانس پر بسم اللہ سے شروع اور الحمد للہ پر ختم کرے۔ اور ہر بار کعبہ معظمہ کی جانب […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ملتزم کی دعائیں
sulemansubhani نے Tuesday، 16 June 2020 کو شائع کیا.

ملتزم کی دعائیں ملتزم کے پاس جائے اور قریب جو (پتھر )ہے اس سے لپٹے اوراپنا سینہ اور پیٹ اور کبھی داہنا رخسارہ اور کبھی بایاں اور کبھی اپنا چہرہ اس پر رکھے اور دونوں ہاتھ سر سے اونچے کر کے دیوار پر پھیلائے،داہنا ہاتھ دروازئہ کعبہ اور بایاں حجر اسود کی طرف پھیلائے، اوریہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اولاد میں انصاف اللہ کی پسند
sulemansubhani نے Tuesday، 16 June 2020 کو شائع کیا.

اولاد میں انصاف اللہ کی پسند حضرت نعمان بن بشیر سے روایت ہے اللہ کے پیارے رسول ﷺ نے فرمایا ان اللہ یحب ال تعدلوا بین اولادکم حتیٰ فی القبل بیشک اللہ تعالی پسند فرماتا ہے کہ تم اپنی اولاد میں عدل ومساوات قائم کرو بوسہ لینے میں بھی !  (ابن نجار۔کنز العمال ج۱۶ ص […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com