ایمان تازہ رہتا ہے
sulemansubhani نے Sunday، 16 August 2020 کو شائع کیا.

ایمان تازہ رہتا ہے ایمان کی تروتازگی سے مراد اللہ جل شانہ کی طرف رجوع کرنا ہے۔ یعنی ایمان کا تقاضہ ہے کہ دل میں حبّ الٰہی اورخوف الٰہی ہو کہ انسان اللہ کو چھوڑکر کسی اور طرف متوجہ نہ ہو اور یہ بات اس وقت پیدا ہوگی جب انسان بار بار کلمہ پڑھے گا۔ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اللہ عزوجل جہنم حرام فرما دے گا
sulemansubhani نے Sunday، 9 August 2020 کو شائع کیا.

اللہ عزوجل جہنم حرام فرما دے گا حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ حضور سید عالمﷺ اس حال میں کہ حضرت معاذ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سواری پر حضورﷺ کے پیچھے تھے آپ ﷺ نے فرمایا اے معاذ بن جبل (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) !انہوں نے کہا لبیک یا رسول […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جہنم کی آگ سے بچنے کا علاج
sulemansubhani نے Thursday، 6 August 2020 کو شائع کیا.

جہنم کی آگ سے بچنے کا علاج حضرت عمر فاروق اعظم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ کو فرماتے سنا کہ میں ایک ایسا حکم جانتا ہوں جو کوئی اسے دل سے حق سمجھ کر پڑھ لے اور اسی حالت میں مرجائے تو وہ آگ سے بچ جائیگا اور وہ ہے’’’’لَااِلٰہَ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


عرش کی سفارش
sulemansubhani نے Thursday، 30 July 2020 کو شائع کیا.

عرش کی سفارش ایک اور روایت ہے کہ اللہ کے مقدس رسول تاجدارِ کائنات ﷺ منبر پر وعظ فرما رہے تھے کہ ایک اعرابی حاضر ہوئے (دیہات کے رہنے والے) اور عر ض کیا یا رسول اللہﷺ! میں گناہ گار ہوں اور گناہ بھی بہت رکھتا ہوں آپ نے بیٹھنے کیلئے فرمایاجب آپ وعظ سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نور کے ستون کی سفارش
sulemansubhani نے Wednesday، 29 July 2020 کو شائع کیا.

نور کے ستون کی سفارش کلمہ پڑھنے والوں کے حق میں دیگر چیزیں بھی مغفرت کی سفارش کرتی ہیں یہ کتنا بڑااِعجاز ہے جو کلمہ پڑھنے والے کو حاصل ہے ہمارے پیارے آقا رحمتِ عالم نور مجسم ﷺ اسکی فضیلت یوں بیان فرماتے ہیں کہ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


موت کے وقت کلمہ کی برکت
sulemansubhani نے Sunday، 26 July 2020 کو شائع کیا.

موت کے وقت کلمہ کی برکت موت کے وقت عالم سکرات میں کلمئہ طیبہ نصیب ہونا موت کی سختیوں کو دور کرتا ہے۔ کلمہ پڑھنے سے خاتمہ ایمان پر ہوتاہے، جان آسانی سے نکل جاتی ہے۔ اس سلسلہ میں رسول اقدس ﷺ ارشاد فرماتے ہیں حضرت یحیٰ بن طلحہ بن عبداللہ رضی اللہ عنہم سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حضور ﷺ کی شَفاعت
sulemansubhani نے Saturday، 25 July 2020 کو شائع کیا.

حضور ﷺ کی شَفاعت کلمہ سرکار مدینہ ﷺ کی شفاعت حاصل کرنے کا ذریعہ ہے۔ قیامت کے روز اللہ جل شانہ کے حکم سے انبیاء کرام اوراولیا ء اللہ اور شہداء عظام عام مسلمانوں کی شفاعت کریں گے۔ اللہ رب العزت ان کی شفاعت سے بے شمار گنہگاروں کو بخش دے گا۔ شفاعت کا اولین […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اللہ جل شانہ کا ساتھ
sulemansubhani نے Thursday، 23 July 2020 کو شائع کیا.

اللہ جل شانہ کاساتھ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جب بندہ ذکر الٰہی کے لئے اپنے ہونٹوں کو ہلاتا ہے اور ذکر کرتا ہے تو اللہ تعالی اس کے ساتھ ہوتا ہے۔ (صحیح بخاری شریف) میرے پیارے آقاﷺ کے پیارے دیوانو !اللہ عزوجل ہم […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بہترین خزانہ
sulemansubhani نے Wednesday، 22 July 2020 کو شائع کیا.

بہترین خزانہ حضرت ثوبان رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ جب آیت کریمہ’’ وَالَّذِیْنَ یَکْنِزُوْنَ الذَّھَبَ وَالْفِضَّۃَ (الآیۃ ) نازل ہوئی تو ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ سفر میں تھے اس موقع پر بعض صحابۂ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے عرض کیا یہ آیت تو سونے اور چاندی کے بارے میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ذکر الٰہی کی تاکید
sulemansubhani نے Sunday، 19 July 2020 کو شائع کیا.

ذکر الٰہی کی تاکید حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرما یا کہ اپنی گفتگو ذکر الٰہی سے خالی نہ رکھو کیوں کہ تمہاری زیادہ گفتگو کا ذکر الٰہی سے خالی ہونا شقاوت قلبی کی نشانی ہے اور سخت دلی اللہ تعالیٰ سے دوری کا سبب […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com