اعتکاف،جمعۃ الوداع اور عشرہِ آخرہ کی فضیلت
sulemansubhani نے Friday، 15 May 2020 کو شائع کیا.
اعتکاف،جمعۃ الوداع اور عشرہِ آخرہ کی فضیلت مولانا محمد قمر انجم قادری فیضی یوں تو سارے ہی دن اللہ تعالیٰ کے ہیں وقت کی الٹ پھیر کا نظام اسکے اشاروں سےچلتاہےمگر جو خصوصیت اہمیت افادیت ہفتہ کے سات دنوں میں جمعۃ المبارکہ کو حاصل ہے وہ کسی اور دن میں نہیں پائی جاتی،حضورصلی اللہ تعالیٰ […]