اللہ تعالیٰ کی طرف سے جو منصب قرآنِ کریم میں مذکور ہے ‘وہ ہے :”نبوت ورسالت‘‘۔اللہ تعالیٰ نے کئی انبیائے کرام کا ذکر فرمانے کے بعد فرمایا: ”بے شک وہ ہمارے نزدیک چنیدہ وپسندیدہ ہیں ‘(ص:47)‘‘۔قرآنِ کریم میں پچیس انبیائے کرام کے نام صراحت کے ساتھ آئے ہیں ‘اُن پر نام بنام ایمان لانا فرض […]

مکمل تحریر پڑھیے »